ترک دنیا ترقی کی منازل طے کر رہی ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  ترک دنیا  اپنی بہترین تہذیب و تمدن ،مستحکم ریاستی اقدار،مضبوط سماجی ڈھانچے اور نظریات پسند سماجی اداروں کے باعث  ترقی کی منازل طے کر  رہی ہے۔  ایردوان نے  خلیج کنونشن سینٹر استنبول میں دسویں عالمی ترک بزنس کونسل  سے خطاب کے دوران یہ بات کہی ۔ انہوں مزید پڑھیں

مراکش میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 946 تک پہنچ گئی

=ksqU0: X{Ag$Hnn=*}A*LOOOOwOwSϽx^͜9?Zb(oa3gf̉I(3’jSYYW{۳/(Yj5-V-[ SM^dL5gxi_nm~ںڗw`KCڂ{+ XJ{[lӽuֺnm!j݀M6925 ޾-WwWF듽9aPeǨ{mE$ٺPs+Dkmֺ Wګ pr/|X7ۗ%[4M9xlmnXaHUB05 Xl-W@T”W$%%E`ȁ[J2| pxm8qк=ߢ[q^[[0n6pjYk]KӢEfhEexj*nY5y-ǝhg*:l’5Qk)mHޒpE=j8fdtϫSR/kq~P s5Wwʒ5sC~2W՜ՕZRΙ̦6Е)zSMS$)Tu+զTㅡꄮʚ%WexRMLhcɉh~pv^}3H/XСc2V]S+Ac!eAc׹5aY/MZͰK} Xghc`1c

کولومبیا: سرکاری اداروں پر سائبر حملہ

کولومبیا  میں سرکاری اداروں اور ٹیلی مواصلاتی و ٹیکنولوجی پر مبنی کمپنی IFC  نیٹ ورکس پر سائبر حملہ کیا گیا ہے ۔ اس حملے کے بعد صنعتی و تجارتی مشاورتی ادارے ،امور صحت و سماجی تحفظ اور اعلی عدالتی کمیشن کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئیں۔  حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے سرکاری مزید پڑھیں

لیبیا کے لیے تیسرا امدادی بحری جہاز جلد ہی روانہ ہوگا: ترکیہ

ترک ادارہ برائے انسداد ہنگامی حالات کے صدر اوکائے میمش نے  بتایا کہ لیبیا میں سیلا ب کی آفت کے بعد ترک بحریہ نے دو بحری جہاز ،550 کا عمل اور چار ہزار ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔  اوکائے میمش نے بتایا کہ تیسرا امدادی بحری جہاز بھی جلد ہی روانہ  ہوگا۔  دوسری جانب  مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکہ کو جنگ میں شکست ہوئی ہے: چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی

=ksƑ]0^YSHlKgɥ.]+ ֕JXu%/NbJ4E!NO%W’W]3x*qxcgU4T6} Ea/?;;ep{*+ro*sxFZj]=7ʶq`*iAfX_d=3t{ܾWdk;ooesڗ;+;;.wV Yf?vA9@֭Kp9v8’@n1a[Q9:׀8`*0[Vp޹Yٽw”h^ㄶ+M6Q@”+O:”.^dMC)4/8gUO4yܙ(6j5i͙SsFML.g;zpFٮ4F0f7Bh8fd݉lfa3ӬV #Jr=KZueAo*V}Aw=Eoު(jEq=@ HR3[J1?4664ŸP8`Y#}95ynX*J#WM+hC:T܋ )?|`;]S+~d^ݱZTfX%.^3#blzFbbHaiX,:,nj26!#-*Mwx%u+I֭jF6U_ywBE!d-iV k;Y0gmyexa,z jhRͬzKj;lٛoM”taqv?dW٨”ݾAf;z` (7A }Qf(WEsFFL:΍]2Q*mF}{-:瞯=7JQΕ]7CR,|t0 dd兹[jX ?]( jyTYH[eO#J0V_$@SAڹp