فن لینڈ نے فَر والے تمام جانوروں کی تلفی کا حکم جاری کر دیا

فن لینڈ  محکمہ برائے غذائی تحفظ  نے حیوانی فَر کے فارم ہاوسوں میں برڈ فلو کے شکار تمام منکوں  کو تلف  کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد  فارم ہاوسوں کے تمام فَر والے جانوروں کو اس حکم کا تابع کر دیا ہے۔ ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق برڈ فلو حیوانی فَر کے ذریعے انسانوں مزید پڑھیں

ہم، نقل مکانی کے مسائل پر قابو پا  لیں گے: ایردوان

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم سرحدی سکیورٹی اور اندرونِ ملک کنٹرول سسٹم کو موئثر بنا کر غیر قانونی نقل مکانی کے مسائل پر قابو پا لیں گے۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے صدارتی سوشل کمپلیکس میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ "ہم، انسانی وجوہات کی بنا پر ترکیہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں:ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی  نے سعودی فرماں روا  سلمان بن عبدالعزیزاور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے دو طرفہ تعلقات میں فروغ کا پیغام دیا ہے۔  سعودی خبر رساں ایجنسی SPA  کے مطابق، ایران کے ریاض میں متعین سفیر علی رضا عنائیتی نے  ایرانی صدر رئیسی  کا سعودی فرماں رواں اور ولی عہد  سمیت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  حقان  فیدان کا یورپی یونین کمیشن کے رکن اولیور ورہیلی سے ٹیلی  فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان  فیدان نے پڑوس اور توسیع کے لیے ذمہ دار یورپی یونین (EU) کمیشن کے رکن اولیور ورہیلی سے ٹیلی  فون پر بات چیت  کی ہے۔ وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان اور اولیور ورہیلی نے ملاقات کے دوران ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا مزید پڑھیں

میرے خلاف مواخذے کی تفتیش حکومتی امور میں رخنہ ڈالنے کی کوشش ہے: بائیڈن

امریکی صدرجو بائیڈن نے کہا ہے کہ  ان کے  خلاف مواخذے کی تفتیش  کروانے کا مقصد حکومتی نظام میں خلل ڈالنا ہے۔  بائیڈن نے  ریاست ورجینیا میں منعقدہ ایک خیراتی تقریب  کے دوران مواخذے سے متعلق کہا کہ  ریپبلکنز کی طرف سے میرے خلاف مواخذے کی تفتیش شروع کروانے کا مقصد  حکومتی امور میں خلل مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران 44 دہشتگرد مارے گئے: ترک امور دفاع

 حالیہ ایک ہفتے کے دوران  ترکیہ میں 44 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک  امور دفاع نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کا انعقاد کیا ۔  اس بریفنگ میں بتایا گیا کہ ترک فوج نے  عراق اور شام سمیت  یکم جنوری سے اب تک 1229  دہشتگردوں کو ہلاک کیا ہے جن میں ایک ہفتے کے دوران ہلاک شدہ مزید پڑھیں

ترکیہ: یورپی پارلیمنٹ کی رپورٹ غیر حقیقی الزامات اور مفروضات سے بھری ہوئی ہے

ترکیہ نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی 2022 ترکیہ رپورٹ غیر حقیقی الزامات اور مفروضات سے بھری ہوئی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان  میں کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ کی مشورہ نوعیت کی ‘2022 ترکیہ رپورٹ’ 13 ستمبر کو یورپی یونین جنرل کمیٹی سے منظور ہوئی ہے۔ رپورٹ ثابت کرتی ہے کہ مزید پڑھیں