=]sqEo%Yg$HKnn=plVŖV^9H 9CRwRy_Hw.~Kq{=====cxӽ9{2SjLQ^}!4)eMjS3sLQfչ:.J7U3Rzes3b[
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات 55
ترکیہ کے مشرقی اناطولیہ میں واقع سرحدی شہر اغدیر، پہاڑی جغرافیہ کی وجہ سے ایک منفرد مائکرو آب و ہوا کا حامل ہے۔ اگرچہ یہ موسمی حالات بہت سے مختلف زرعی مصنوعات کی نشوونما کی اجازت دیتے ہیں، سبزیوں اور پھلوں کی پیداوار میں اس تنوع کے نتیجے میں ایغدیر شہر کے لیے مخصوص نئے مزید پڑھیں
ویت نام : رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی،30 افراد جھلس کر ہلاک متعدد زخمی
ویتنام کی ایک رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ میں 3 بچوں سمیت 30 افراد بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ 20 شدید زخمی ہیں۔ خبر کے مطابق ویتنام کی کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر واقع پارکنگ میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی جہاں درجنوں موٹر سائیکلیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ پارکنگ ایریا میں مزید پڑھیں
شمالی کوریا: روس کے ساتھ تعلقات ہماری اوّلین ترجیح ہیں
=]sFq$m~dQv6KmRZ@@SjUfvs/mȲ:{^R^劔Ruug $ ˲TD_3?̫OOgͩU+ڋ)N)xf MLQN`2u=UtqWJ9r,%ZjCOl{nUlTmӴ[ifXO3D̞|s{ҽsm]lYg7tVojVbd;_8KY,
ایران نے اپنی فوج عراقی سرحد پر جمع کر دی
ایران کی پاسداران انقلاب فوج نے شمالی مغرب میں عراقی سرحد پر اپنی فوج تعینات کر دی ہے۔ پاسداران انقلاب کی زیر حمایت تسنیم خبر ایجنسی نے نے اس حوالے سے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ٹینکوں اور طویل مار کرنے والی توپوں کو سرحد پر پہنچاتے دکھایا گیا ہے ۔ بتایا گیا مزید پڑھیں
امریکہ: شمالی کوریا نے روس کو اسلحہ دیا تو ہم ضروری اقدامات کرنے میں بالکل تردّد نہیں کریں گے
امریکہ نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے روس کو اسلحے کی فراہمی قبول کی تو "ہم ضروری اقدامات کرنے میں ہرگز تردّد نہیں کریں گے”۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملّر نے دارالحکومت واشنگٹن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے ہیں۔ ملّر نے کہا ہے کہ اگر شمالی مزید پڑھیں
یونیسیف: دنیا میں تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں
دنیا کے ہر 6 بچوں میں سے ایک یعنی تقریباً 33 کروڑ 30 لاکھ بچے انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ‘یونیسیف’ اور عالمی بینک نے مشترکہ تیار کردہ ” بین الاقوامی شرح غذائی قلت کے مطابق مفلسی کے شکار بچے” نامی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
آذربائیجان کی دفاعی مشقیں
=]sǑCIX|:?OK;.v!ZWDɬDu8]{*͒LSȹCt/.*W’W]]EI Xttt̮N̫ڳL djJbiSJ9Fj’Ps’̞sOe]uRo=L]Ks˶XŶ1^8T5~_Oac_,5.Ta~X1ohٵ”DˤXؿ82k9܄FEQAɠHK).eE^MgU]BLêD(meZc5,#0m[!JFh _W-"~v}J+S/M~’sS}TB TO}Imso6;BWV́a’#+LtapD:;2s jhJ33LJGFRP5j 0fvzQP%DJֹQ0VHMZe@vvѝCȠ]sϷQ6eӨd+E_`?yB=˦]Yϳj@ h̞0fSϸuYfиMs0Td2)`H.#(.1M ԹfJ [.3LC=[AoiY”*5bY`”TiihAr^u:sF ኰUwۿClaXDwdp;i^d3s|VTr၎N 7gkZw1{y$nkJk
غزہ کی پٹی سیلاب کی لپیٹ میں
گزشتہ رات کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی موسلا دھار بارش کے باعث غزہ کی پٹی جوکہ اسرائیلی ناکہ بندی کی زد میں ہے یں سیلاب سے بُر طرح متاثر ہوا ہے۔ شدید بارشوں کے باعث غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں کچھ مکانات اور سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں ۔ غزہ میں مزید پڑھیں
گزشتہ تین ماہ میں 258 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا گیا : وزیر داخلہ علی یرلی قایا
وزیر داخلہ علی یرلی قایا نے کہا ہے کہ پچھلے تین مہینوں میں 258 دہشت گردوں کو غیر فعال کیا گیا اور 44 دہشت گردانہ کارروائیوں سمیت 37 بموں کو ناکارہ بنایا گیا۔ دارالحکومت انقرہ میں اپنے بیان میں یرلی قایا نے کہا کہ گزشتہ 90 دنوں میں دہشت گرد تنظیموں کے خلاف ڈرونز کے مزید پڑھیں