یوکرینی صدر واشنگٹن جائیں گے

 یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  امریکی وائٹ ہاوس اور کانگریس کا دورہ کریں گے۔  بعض نا معلوم امریکی عہدے داروں نے  بتایا ہے کہ  زیلنسکی اگلے ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نیو یارک میں اجلاس کے بعد واشنگٹن میں جمعرات کے روز صدر بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔  واضح رہے کہ  امریکی کانگریس نے مزید پڑھیں

روس کے خلاف سو نئی امریکی پابندیوں کا اعلان

امریکی امور خزانہ نے  یوکرین کے خلاف جنگ کی پاداش میں روس پر سو کے قریب نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ امور خزانہ کے مطابق، غیر ملکی اثاثہ جات کے کنٹرول مرکز نے جنگ  کے دوران روس کی طرف سے یوکرین ک استعداد کو کمزور بنانے والے روسی امرا اور روسی صنعتی،مالیاتی اداروں اور ٹیکنولوجیک مزید پڑھیں

خلائی مخلوق کے بارے میں دلائل فی الوقت نہیں ملے ہیں: ناسا

 ناسا نے میکسیکو سٹی میں خلائی مخلوق کی لاشوں کی نمائش پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔  ناسا نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس میں’ان آئیڈینٹیفائیڈ اینولوس فینومینا یعنی (UAP) کے بارے میں ایک نئی رپورٹ جاری کی ہے۔اس UAPکو عموماََ ’ان آئیڈینٹیفائیڈ فلائنگ اوبجیکٹس یعنی  (UFOs) بھی کہا جاتا ہے۔ ناسا نے ایک آزاد مطالعاتی ٹیم کی مزید پڑھیں

مراکش میں زلزلہ،ہلاک شدگان کی تعداد 2946 ہو گئی ہے

 مراکش میں گزشتہ ہفتے آنے والے  سات شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2946  ہو چکی ہے۔  امور داخلہ کے مطابق، زلزلے میں ہلاک شدگان کی تعداد 2946   جبکہ 5674  زخمی ہو چکے ہیں۔  بتایا گیا ہے کہ 2944 افراد کی تدفین کی جاچکی ہیں۔  مراکش میں آٹھ ستمبر کو مقامی وقت کے مطابق مزید پڑھیں

لبنان: فلسطینی مہاجر کیمپ میں جھڑپیں،6افراد ہلاک

لبنان میں فلسطینی مہاجرین کے سب سے بڑے کیمپ عین الحلوہ میں متحارب گروہوں میں عارضی جنگ بندی کے بعد پھرلڑائی چھڑ گئی ہے اور اس میں گزشتہ روز چھ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ عین الحلوہ کیمپ میں فلسطینی صدر محمود عباس کے دھڑے فتح کے کارکنوں کی شدت پسندوں کی حمایت مزید پڑھیں

برازیل: طوفان، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب، اموات کی تعداد 48 ہو گئی

برازیل میں 6 ستمبر  کے ٹراپیکل سمندری طوفان کی وجہ سے اموات کی تعداد 48  اور لاپتہ افراد کی تعداد 46 تک پہنچ گئی ہے۔ برازیل سِول ڈیفنس کے جاری کردہ بیان کے مطابق ٹراپیکل طوفان کی پیدا کردہ لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب جیسی آفات کے نتیجے میں اموات کی تعداد 48 ہو گئی   ہے مزید پڑھیں

امریکہ  نے سوڈان میں جھڑپوں میں شہریوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا ہے

=ksƑ]0^Y/CKy6JbH,Zh]zЬDU(]K*,St!t_T|K~r}p=,̕e.ӯ@Ǟx?y9{UsejU RiSH9FjǞPs3LQU:. fWSV9Xɶgq5ϰ4B^*ZvZYٺ __ Ϡue ?fkx˟e@?k#$x`! ׉8IYWXE^X{Y pHa0Ф@nw(^ިَLF+TܒjBkǝɒh!gT Oe;:l’^ }H!~߫R;fH:lhd@3;լfv078Md٪uj*nC,ڴyqjqӄ)5G)(gtG44HybD J,-K!gǸцccCabfU+?:1Eä :TkX;k]U+AgAc׸5!$(NZհaBX6gh{ٕGٸF|VmZ^$mK