ترکیہ کی صدی شمالی قبرص کی بھی صدی ہوگی: جودت یلماز

=]sǑCIX|”)IϟgΥT.f;.؅v!ZW$ҪDU(]{9SV$RrzEW 䪫{p=]`(QU.’}O^~ݚڵr*a3oe'(ӇWfr歙畃YjuN6TrZYf:_2Bʾ[|ssm[KX~.wV{ss󹬿y= %ֹ=Yf[sp^4eMt ȬuF:省y2P.#k~’ mֽ#аJ:kPu1d/Aj5х+wlgUpDw|AZg5’Mj8d}nj)Z[s5umZ[f]LtSpH-ÿw:j@j,ԦkEi~+V+yԌm#?ZcD?Fj+’*GEYljmeJ۪RFcRZgt;AyyR5}Wh~bP

ترکیہ سے تعلقات اہم ہیں: یورپی یونین کمیشن

 یورپی یونین کمیشن کے وسعتی امور کے ذمے دار اولیور وارہلی نے  ترکیہ سے تعلقات کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے  کہا ہے کہ  کسٹم یونین، ویزہ آسانی، توانائی و ٹیکنولوجی،سرمایہ کاری اور غذائی تحفظ جیسے موضوعات میں پیش رفت  سامنے آئے گی ۔  برسلز  میں واقع یورپی پارلیمان  کے اجلاس میں کمیشن کی تیار  کردہ مزید پڑھیں

لیبیا: سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 300 تک پہنچ گئی

لیبیا کے مشرقی شہر درنہ میں سیلاب کے نتیجے میں اموات کی تعداد 5 ہزار 300 تک پہنچ گئی ہے اور ہزاروں افراد لاپتہ ہیں۔ لیبیا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی LANA کے مطابق 10 ستمبر کو آنے والے سیلاب کے نتیجے میں صرف درنہ شہر میں اموات کی تعداد 5 ہزار 300 سے تجاوز مزید پڑھیں

کنیڈا میں مسلمان خاندان پر حملہ

کینیڈا میں وفاقی پراسیکیوٹر نے کہا کہ حملہ آور جس نے جون 2021 میں ایک مسلمان خاندان کے چار افراد کو اس وقت ہلاک کیا جب اس نے فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے اپنا پک اپ ٹرک ان پر چڑھا دیا دراصل سفید قوم پرستی کی تحریک سے متاثر تھا۔ کمرہ عدالت میں اپنے ابتدائی مزید پڑھیں

شمالی کوریا: کِم جونگ اُن کی بکتر بند ٹرین روس میں داخل ہو گئی

شمالی کوریا کے لیڈر’ کِم جونگ اُن’ کی بکتر بند ٹرین روس میں داخل ہو گئی ہے۔ روس ذرائع ابلاغ کے مطابق کِم کی بکتر بند ٹرین صبح کے وقت روس کی سرحد عبور کر کے مشرق بعید وفاقی علاقے سے منسلک شہر’ پریمورسکی کرائے’ کے خاسان ریلوے اسٹیشن پر پہنچ گئی ہے۔ بعد ازاں  ٹرین’ اُسورسکی’ مزید پڑھیں

آرمینی فوج نے آذربائیجانی فوجی چوکیوں پر فائرنگ کر دی

آرمینی فوج  نے ناہچیوان  میں آذری فوج پر فائرنگ کر دی ۔  آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق، آرمینی فوج نے  ناہچیوان میں آذربائیجانی  چوکیوں پر فائرنگ کر دیا ۔  بتایا گیا ہے کہ آج صبح پونے دس بجے کے قریب  آرمینی فوج  نے ناہچیوان کے نیم خود مختارعلاقے کے قصبے سادراک میں آذربائیجانی  فوج کی چوکیوں پر مزید پڑھیں

امریکہ کی اپیل: شمالی کوریا روس کو اسلحہ بیچنے سے باز رہے

شمالی کوریا کے لیڈر’ کِم جونگ اُن’ روس پہنچ گئے ہیں ۔ روس میں ان کے بین الوفود اور دو طرفہ مذاکرات متوقع ہیں۔ اس دوران امریکہ انتظامیہ نے ‘کِم جونگ اُن’ سے اپیل کی ہے کہ "ماسکو کے ہاتھ اسلحے کی فروخت نہ کی جائے”۔ وائٹ ہاوس قومی سلامتی کونسل کی  ترجمان آڈریئن واٹسن مزید پڑھیں