یونان میں وبائی امراض کا الارم

=]sqEn Ȥ3$R{swx8BL ” lVŢV^,R4%e r‡)/*)’U򚿐ٯ] Y2Xttt.?O䕧5U/gZN9xfDQ؋Oϝ`2{=UuqWμ2O-Ӯ؞aU054vƗL5gxݽ[vVY/uvt?ڽ|ܽnwx^Gո[ugVKQɨk@:o”@w}wn:+as2˫L=J”@xFe5xܻsFla;*ެpFNA7e굻ٽuE0]a:cvvچe173TSq8mxwJU”tV:ySu|hu’#:l’CZ֪ڍA(_5i,cFD{^-v;8NiGct8 4:Үtp4eQWL)= ݊ ]V5+%AyRǼë8’GGi反xpL’Ь?WqbX8%ש~/PMl5~Oհ2’@5+FjÊ”)`漡fÈQ.N3:6д$ՙϙnڥÚXmy̨PV~ItRgAӪgDm3O:-#La۱Gf

مراکش میں زلزلے سے ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 862 تک پہنچ گئی

=]sǑCIX|?:e;L;Rv]r.BL}ЪDU(]{*,KcӹCt/.*W’W]v)d*’O^^Ӝ;ZJ(aT2gf'(sSYMW{̛+SyR0V-[ SMdai|9T){gލG[aw۹zgg~Wwms6{7+X`S%mпkklzÝK(wkۊK;-"t+?eԸB?PgTWq^TGqͦtLi6xpճ=k;Zf7SpHߓ9g6cF=N’BY܃ ;tu礡t/J|a:_,ΒJk)fWqn.Jє%x)%E?(ASKj*]T(O’SzثiV=rJy T{5~OMհ2 =Z]QaEx X`hٍG?z0.n+*Ҭ’~4%pZcF‘T2dIeE^Oy]=PȈf`[t(f۵jEf

ایک آزاد اور بہترین معاشرے پر مبنی آئین ضروری ہے: ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے  کہا ہے کہ انسانی اقدار،انفرادی قومیت اوران کی فراوانیت پر مبنی معاشرے کا عکاس ایک آئین ہماری ترجیح ہوگی ۔  صدر ایردوان نے انقرہ میں منعقدہ  نئے مقننہ سال  پر مبنی سمپوزیئم سے خطاب کیا ۔ صدر نے کہا کہ  ایک نیا سول، ڈیموکریٹک ،آزاد اور رواداری پر مبنی آئین ہمارے مزید پڑھیں

آسٹریلیا: الیکٹرک کار کی بیٹری بھڑک اٹھی، 5 گاڑیاں کباڑ میں تبدیل ہو گئیں

آسٹریلیا کے سڈنی ہوائی اڈے کے پارکنگ ایریا میں کھڑی الیکٹرک کار کی لیتھیئم۔اییون بیٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 5 گاڑیاں جل کر راکھ ہو گئی ہیں۔ فائر بریگیڈ  اور امدادی ٹیموں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ ٹیموں کے مطابق کار پارکنگ ایریا میں کھڑی ایک لگژری الیکٹرک کار کی بیٹری کو مزید پڑھیں

لیبیا: سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے بڑھ گئی

لیبیا کے مشرق میں سیلاب کی وجہ سے اموات کی تعداد 3 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جن میں سے زیادہ تر اموات درنہ شہر میں ہوئی ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے 10 ہزار افراد  لاپتہ ہیں۔ ملک کے مشرق میں حکومت کے صحت کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے اموات کی مزید پڑھیں

فرانس: ماکرون کا لیبیا کے ساتھ اظہارِ تعاون و یکجہتی

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے سیلاب کی وجہ سے لیبیا کے ساتھ یکجہتی و تعاون کا اظہار کیا ہے۔ ماکرون نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں لیبیا کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اور آفت میں ہلاک ہونے والوں کے کنبوں سے   تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

چینی خلائی شٹل دنیا میں واپس آ گئی

 چین کے خلا میں  موجود تیان گون خلائی اسٹیشن کے سفر کے بعد تیان جو 5 کارگو شٹل  دنیا میں واپس آگئی ۔  چینی خلائی ایجنسی کے مطابق، خلائی گاڑی کے کچھ حصے فضا میں پھٹ کر بکھر گئے  جس کے بعد  کچھ ملبہ بحر الکاہل میں گر گیا ۔  کارگو شٹل گزشتہ روز خلائی اسٹیشن سے مزید پڑھیں

مصر نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا

مصر نے مراکش میں زلزلے اور لیبیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی وجہ سے 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ مصر صدارتی دفتر کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی نے آج صبح بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ملاقات کی اور فوج کو، مراکش اور لیبیا کو فضائی و بحری مزید پڑھیں

کینیڈئین وزیراعظم دو روز بعد بھارت سے روانہ ہو سکے

=ksqU0: {xAg$Ȏnn=pX6brb+_;$)rҧ|QN)u|RU*_3A*$nogfy≧_yjgtnNTZ)tW_0pJ33PUm^zfv):TVU^)DFZjCKl{nUlTmӴ[̰44T1{gwֺ;kۗ:^Ywnu^d%ֹnmֹ:;u@vVzо{"‘qϰ}!1XHÕfV¾/a’;k@$=w/tnܽԽuWqLPD]E@ V;+޹;t.ßu$`BPouVCyKQ!6HV?Qv/v/wGrY*rhVv[%/ 3TSq+K8exw+Ez]usQWkKnpճHytfŮ!I.)|/+o:fۺ5jeAd3Zvv/sbnAo[mM Kii;ʙuF)+ROq