=]sǑCI|S@GlϳiR.K.v݅@֕EU]8w% MQLNӽ uug(J}Ub1_3;:ةWɫ0ݫs/3UV42L3RTrU;?ex{*rycYe:#K-Ρ]=7*q`iڭQfX_e=3gY﮲+:|}::띛Mֽwܻ:7-ǠoB;߽YxNLn1a[B 9~l7ޕua#TlAD
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جرمن چانسلر اولاف شولز کاجی 20 ممالک کےجوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خلاف عزم پراطمینان کا اظہار
=]sED1F2=_+c`9{B3]3ROGP:vYn{ُXd|#`ayB.f’”.efUttKl` 4=]YYUY㏜|ٟӽ9}2STQ^~.4)LA#W( {(kSYYW{kO+)yRk )V-[ЧbL3Rb*YmwVۛkpYaty|^o_ݽ 9p{J{έKw9fJ{K@{#lw.έٹ{CА`|dz5p@tgF]|:kD!47t}mvրM̸ْ^2!cnKD-rhv`=5
جی 20 اعلامیہ کافی کمزور اور ناکافی رہا ہے: جسٹن ٹروڈو
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ جی 20 اجلاس کے بعد نئی دہلی سربراہی اعلامیہ یوکرین کے معاملے میں کمزور رہا ہے۔ ٹروڈو نے اجلاس کے بعد منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بعض ممالک کینیڈا کے مقابلے میں مختلف نظریات رکھتے ہیں جس کی وجہ سے مجھے یہ محسوس ہوا کہ یہ مزید پڑھیں
بھارت۔مشرق وسطی یورپ اقتصادی راہداری معاہدہ ایک اہم موڑ ہوگا: نیتن یاہو
=]sqEodE(9. ]`obJY[yQXhR2S^TSJOJ5!=_w
چشمہ شفاء۔54
=ru?
غذائی تحفظ کا اموری گروپ جلد ہی یکجا ہوگا: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ سے متعلق اموری گروپ جلد ہی یکجا ہو گا۔ صدر ایردوان نے نئی دہلی میں منعقدہ جی 20 سربراہی اجلاس سے متعلق عالمی ذرائع ابلاغ سے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اناج سے متعلق تنازعے کے حل کے لیے ہماری کوششیں جاری ہیں مزید پڑھیں
نئی دہلی:مصری و ترک صدور کی ملاقات،تعاون میں اضافے پر غور
مصری ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر ایردوان نے جی 20 اجلاس کے تحت نئی دہلی میں مصری ہم منصب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ مصری ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق، نئی دہلی میں ہوئی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں صدور نے مزید پڑھیں
شمالی شام میں ترک فوج کی جوابی کاروائی،7 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال او شاخ زیتون آپریشن کے حامل علاقوں میں اشتعال انگیز فائرنگ کے جواب میں ہوئی کاروائی کے دوران پی کےکے کے سات دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ ترک فوجیوں نے دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری رکھا ہوا ہے،شمالی شام میں فرات ڈھال مزید پڑھیں
یوکرین کا کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا گیا
روسی امور دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے کریمیا پر ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے ۔ وزارت کے مطابق، گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے روسی علاقے پر یوکرین نے ڈرون حملے کی کوشش کی ۔ بتایا گیا ہے کہ روسی دفاعی نطام نے کریمیا پر یوکرین کے ڈرون مزید پڑھیں
جی ۔20 اجلاس: قابل تجدید توانائی فنڈ کو تین گنا بڑھانے کا فیصلہ
بھارت کی جی ٹوئنٹی صدارت کیلئے ایک اہم جیت کے طور پر ممبر ممالک نے نئی دلی اعلانیے کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ کَل نئی دلی میں 18 ویں جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس کے پہلے دن وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ٹوئنٹی سربراہ کانفرنس کے دوسرے اجلاس بعنوان ایک خاندان کے دوران مزید پڑھیں