یورپی معیشت کی شرح نمو اس سال 0.8 ہونے کا امکان

 یورپی کمیشن نے بتایا ہے کہ  یورو زون کی اس سال کی شرح نمو 0.8  فیصد کم کر دی ہے ۔  یورپی یونین کمیشن نے  یورپی اقتصادی توقعات  پر مبنی رپورٹ جاری کی ۔  اس رپورٹ میں یورپی معیشت  اس سال 0.8 فیصد  اگلے سال 1.4 فیصد،یورو زون کی معیشت میں اس سال  0.8  فیصد اور مزید پڑھیں

ایران: امریکی فوج جہاں بھی گئی ہے بدامنی اور عدم استحکام کا سبب بنی ہے

ایران نے امریکہ۔آرمینیا مشترکہ فوجی مشقوں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق  وزارتِ خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے دارالحکومت تہران میں ہفتہ وار پریس کانفرنس میں صحافیوں کے ساتھ بات چیت کی اور ایجنڈے کے موضوعات سے متعلق سوالات کے جواب دیئے ہیں۔ امریکہ۔آرمینیا مزید پڑھیں

آذری فوجی سربراہ کی انقرہ آمد،ترک ہم منصب سے ملاقات

آذری  مسلح افواج کے سربراہ  جنرل پولکوونک کریم والیف نے ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل متین گوراک سے ملاقات کی ۔  جنرل متین گوراک  نے انقرہ میں  آذری ہم منصب کا  خیر مقدم کیا ۔ قومی ترانوں کے بعد  مہمان  فوجی سربراہ  نے  گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا ۔  بعد ازاں دونوں سربراہوں نے  مزید پڑھیں

ہم قزاقستان کے ساتھ تجارتی حجم میں ہر سال اضافہ کرتے رہیں گے: وزیر خارجہ فیدان

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان قزاقستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ مرات نورتیلو کی دعوت پر قزاقستان کے سرکاری دورے پر ہیں۔ قزاقستان میں اپنی مصروفیات کے دوران فیدان نے سب سے پہلے نورتیلو کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں علاقائی موضوعات، تجارت اور اقتصادیات کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

ریاست ہوائی میں کیلا اووا آتش فشاں متحرک ہوگیا

 امریکی ریاست ہوائی میں واقع کیلااووا آتش فشاں  96 روز بعد پحر سے فعال ہو گیا ہے ۔ امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق، ہوائی کے  قومی پارک میں  واقع کیلا اووا آتش فشاں میں مقامی  وقت کے مطابق، صبح سوا تین بجے   دھماکہ ہوا ۔ ماہرین نے  عوام کو  دھویں اور راکھ کے بادل مزید پڑھیں

پاکستان: بم حملہ، ایک فوجی شہید، 6 فوجی اور 3 شہری زخمی

پاکستان کے شہر پشاور میں ایک فوجی گاڑی گزرنے کے دوران کئے گئے بم حملے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ہے۔ جیو نیوز ٹیلی ویژن کے مطابق صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر پشاور کی ایک مصروف شاہراہ پر پیٹرولنگ کرتی فوجی گاڑی پر دستی بم پھینکا گیا ہے۔ بم حملے میں ایک فوجی مزید پڑھیں

جنوبی کوریائی وزیر خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر غور

جنوبی کوریا  کے وزیر خارجہ پارک جن نے روسی ہم منصب سرگی لاوروف سے جزیرہ نما کوریا  کے تنازعات  سمیت روس اور شمالی کوریا  کے درمیان مذاکراتی عمل پر بات چیت کی ہے۔  جنوبی کوریائی امور خارجہ  کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک پریس بیان میں پارک جن  نے نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس  مزید پڑھیں

ترکیہ کی دفاعی صنعت DSEI میلے میں دھوم دھام سے شرکت کرے گی

ترکیہ کی دفاعی صنعت، تقریباً 30 دفاعی کمپنیوں کے ساتھ، برطانیہ  کے دارالحکومت لندن میں متوقع دفاعی و سلامتی  سازوسامان کے بین الاقوامی میلے DSEI 2023میں شرکت کرے گی۔ "اتحادی طاقت تک رسائی” کے مرکزی خیال کے ساتھ 12 سے 15 ستمبر کو متوقع DSEI 2023میلے میں فضائی، زمینی، سائبر اور الیکٹرومگنیٹک  کاروائیوں اور خلاء مزید پڑھیں