میکسیکو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک

میکسیکو کی ریاست جلیسکو کے ایک بار میں مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔ جالیسکو اسٹیٹ پراسیکیوٹر آفس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے تیوکالٹیچے قصبے میں ایک بار میں مسلح حملہ کیاہے ۔ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

کینیڈا کی طرف سے یوکرین کے لئے 24،3 ملین ڈالر امداد

کینیڈا نے یوکرین کے لئے 24،3 ملین ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈا کے وزیر دفاع بِل بلیئر نے لائیڈ عسکری تربیتی کیمپ کے دورے کے دوران مذکورہ امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یہ امداد برطانیہ کی زیرِ قیادت اتحاد کو فراہم کی گئی ہے ۔ اتحاد کا کام مزید پڑھیں

امریکہ: 2 طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے

امریکہ کی ریاست نیواڈا میں منعقدہ فضائی مظاہرے میں 2 طیارے ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق نیواڈا  کے شہر رینو میں منعقدہ "رینو فضائی مقابلوں” کے اختتامی مظاہرے میں 2 طیارے ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ تصادم کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

***روزنامہ حریت:” ایردوان: قرآن کریم کی گستاخی ناقابلِ قبول ہے " صدر ایردوان نے امریکہ کے شہر نیویارک میں ترک امریکن نیشنل اسٹیئرنگ کمیٹی کے زیر اہتمام عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دنیا بھر میں 2 ارب مسلمانوں کے مقدسات  پر حملہ آزادی فکر کی آڑ میں جائز قرار دینا ہرگز قابلِ مزید پڑھیں

ترکیہ اور یونان کے درمیان درمیان ڈائیلاگ جاری رکھیں جانے چاہیں: وزیر اعظم کریا کوس میتچوتاکیس

یونانی وزیر اعظم کریا کوس میتچوتاکیس  نے کہا کہ ترکیہ اور ان کے ملک کے درمیان ڈائیلاگ  چینل کا کھلا ہونا ضروری ہے۔ میتچوتاکیس   نے ان خیالات کا اظہار اس سال 87ویں بین الاقوامی تھیسالونیکی میلے کے دوران صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا۔ ترکیہ اور یونان کے درمیان اختلافات کا حوالہ دیتے مزید پڑھیں

تائیوان: چین کے 103 فوجی طیاروں نے تائیوان کے اطراف میں پروازیں کی ہیں

تائیوان وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کل شام سے آج صبح تک چین کے 103 عسکری طیاروں نے جزیرہ تائیوان کے اطراف میں پروازیں کی ہیں۔ تائیوان وزارت دفاع نے سوشل میڈیا ایکس سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ 103 طیاروں میں سے 40 نے آبنائے تائیوان میں فریقین کی طے مزید پڑھیں