روسی قونصل جنرل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے سستے تیل کے لئے کوئی خط نہیں لکھا۔ روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹرووچ فیڈروف نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور انکی حکومت نے رعایتی قیمت پر گیس اور تیل کی فراہمی پر کوئی معاہدہ کیا ہی نہیں تھا. نہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
9500ارب روپے کا بجٹ آج پیش ہوگا، تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافے کی تجویز
وفاقی حکومت کی جانب سے مجموعی طور پر 9500 ارب روپے کے حجم پر مشتمل وفاقی بجٹ آج (جمعہ کو) منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے بجٹ پر مشتمل مجموعی حجم 12994 ارب متوقع ہے، دفاعی اخراجات کیلیے 1586ارب، سبسڈیز کی مد میں 578 اور پینشن مزید پڑھیں
آزاد جموں کشمیر وزیر اعظم کی سکیورٹی میں خلل، صحافیوں پر بھارتی ایجنٹ کا الزام لگا اندراج مقدمہ کی درخواست
پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیر اعظم کی زندگی کو مبینہ خطرات کے خلاف آج تحریک انصاف ریاست گیر احتجاج کر رہی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم نے اپنے کارکنوں کے ذریعے 2 صحافیوں جن میں روزنامہ جدوجہد کے مدیر حارث قدیر اور دوسرے صحافی آصف اشرف تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت نے امیر طبقے کو 52کھرب کی ٹیکس رعایتیں دیں، پاکستان اکنامک سروے
پاکستان تحریک انصاف کے 4سالہ دور حکومت میں مالداروں اور غیرملکی سرمایہ کاروں کو 52کھرب روپے کی ٹیکس رعایتیں دی گئیں۔ موجودہ مالی سال میں اس مد میں دی گئی رعایتوں کا حجم 17کھرب 60 ارب روپے ہے۔ پاکستان اکنامک سروے برائے 2021-22 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف ایک سال کے دوران ٹیکس مزید پڑھیں
چین سے متعلق امریکی پالیسی اور پاکستان
@2021 – All Right Reserved. Designed
آزاد کشمیر میں سماہنی کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
@2021 – All Right Reserved. Designed
چین سے متعلق امریکی پالیسی اور پاکستان
‘روس ہم تمہارے ساتھ ہیں’، یہ الفاظ چین کے شہر ہی ہائہے کے اُفق پر روسی زبان میں اس وقت جگمگارہے تھے جب امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کی جانب سے چین سے متعلق امریکی پالیسی کا اعلان کیا جارہا تھا۔ ہی ہائہے دریائے آمور کے جنوبی کنارے کے ساتھ واقع ہے اور اس کے بالکل مزید پڑھیں
کراچی میں مشتعل افراد کا مندر پر حملہ و توڑ پھوڑ، نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
گزشتہ رات کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد نے ہندو مندر پر حملہ کیا، وہاں توڑ پھوڑ کی اور ایک مورتی کی بے حرمتی کی۔ کورنگی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ افراد رات گئے مندر کے پاس رکے اور وہاں کے نگران پنڈت کے بارے مزید پڑھیں
واٹس ایپ کا ’انڈو میسیج‘ کے فیچر پر کام شروع
دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ اس وقت میسیج کو ایڈٹ کرنے کے فیچر سمیت دیگر کئی فیچرز پر کام کرنے میں مصروف ہے، تاہم اب یہ خبر بھی سامنے آئی ہے کہ ایپ کے انجنیئرز ایک اور فیچر کو بھی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ جی ہاں، خبریں مزید پڑھیں
کیا بجٹ 23ء-2022ء میں عوام کو ریلیف ملے گا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed