نیٹو سیکریٹری جنرل زونا میں مبتلا،جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ

 نیٹو سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ  کو زونا کا مرض لاحق ہو گیا ہے جس پر انہوں نے جرمنی اور رومانیہ کے  دورے منسوخ کر دیئے ہیں۔  نیٹو کے مطابق، اسٹولٹن برگ  نے جرمنی اور رومانیہ کے دورے منسوخ کر  دیئے ہیں جو کہ آج سے شروع ہونے والے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل اپنے مزید پڑھیں

ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ خبر کے مطابق، عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے، بعدازاں دروازہ زبردستی کھولا گیا تو عامر لیاقت حسین مردہ حالت میں پائے گئے۔ مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کورنگی میں مندر پر حملہ، توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

پولیس نے کراچی کے علاقے کورنگی میں تعمیر ایک مندر پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مرتضٰی وہاب نے نے بتایا کہ اس واقعے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ اس واقعے میں جو بھی ملوث ہوا سے مزید پڑھیں

توہین مذہب کا الزام، طالبان نے مشہور فیشن ماڈل کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

افغان طالبان نے توہین مذہب کے الزام میں ملک کے ایک ممتاز فیشن ماڈل کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس فیشن ماڈل کا نام اجمل حقی بتایا جا رہا ہے۔ اس کیساتھ دیگر 2 ساتھیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ طالبان کی جانب سے اجمل حقی اور اس کے ساتھیوں پر قران مجید مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت: پُراسرار یرقان کے مریض بچوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی

عالمی ادارہ صحت  نے کہا ہے کہ انگلینڈ سے شروع ہو کر کثیر تعداد ممالک میں پھیلنے والے پُراسرار یرقان کے مریض بچوں کی تعداد کم از کم 700 اور وائرس کی وجہ سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے جنیوا مرکز میں منعقدہ پریس کانفرنس  میں ادارے کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

یوکرین۔روس جنگ کے باعث عالمی فاقہ کشی کا خطرہ ہے:اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملوں کی وجہ سے عالمی سطح پر فاقہ کشی کی سخت لہر کا خطرہ ہے۔ گوٹیرش کے مطابق، جنگ کے اثرات خوراک کے تحفظ، توانائی اور مالیات پر منظم طریقے، شدت اور تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ یوکرین گندم اور مکئی جیسی اہم خوراک مزید پڑھیں

یونان میں پنہا گزینوں کے مظاہرے

یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں مظاہرین کے ایک گروپ نے یونانی سکیورٹی فورسز کے مہاجرین کو واپس دھکیلنے پر احتجاج کیا ہے۔ امیگریشن اینڈ اسائلم کی وزارت کے سامنے جمع ہونے والے اس گروپ نے "پیچھے دھکیلنا بند کرو” کے الفاظ کے  بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس کارروائی میں جس نے ایجین میں ہونے والی مزید پڑھیں

الجزائر نے اسپین کے ساتھ 20 سالہ دوستی کا معاہدہ توڑ دیا

الجزائر نے اسپین کے ساتھ بیس سال پرانا تعاون کا دوطرفہ معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اسپین کی جانب سے مارچ میں مراکش کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے مغربی صحارا تنازعہ میں غیر جانبداری کی اپنی دیرینہ پالیسی کو تبدیل کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔ الجزائر کا کہنا ہے کہ وہ مزید پڑھیں

یونان ہوش کے ناخن لے، سو سال قبل کی غلطی کو دہرانے سے باز رہے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم یونان کو متنبہ کرتے ہیں کہ ماضی کی غلطیاں نہ دہرائے۔ ایسے خیال بُننے اور ایسی کاروائیاں کرنے سے باز رہے کہ جن کے نتیجے میں اسے سو سال قبل کی طرح دوبارہ پشیمانی  کا سامنا کرنا پڑے۔ صدر ایردوان نے ضلع ازمیر کی مزید پڑھیں

ہماری نئی ویکسین اومی کرون کے خلاف زیادہ موثر ہے: ماڈرنا

امریکی دوا ساز کمپنی ماڈرنا نے اومی کرون کے خلاف  کافی موثر دوا تیار کرلی ہے۔ کمپنی کے مطابق، ماڈرنا کی وائرس کے خلاف تیار کردہ ویکسین اور اومی کرون  کے خلاف نئی ویکسین کا تجزیہ کیا گیا ۔ ایک بیان میں بتایا گیا کہ  MRNA-1273/214 قسم کی ویکسین  اومی کرون کے خلاف پہلی ویکسین مزید پڑھیں