سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سی ڈی اے ملازمین اپنے مالی اثاثے ظاہر کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ہدایت
نور عالم خان کے زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ کے سال 2019-20 کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیا گیا۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کو آڈٹ حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے کے ریکارڈ سے پتہ چلا کہ ریونیو کی شارٹ فال سے ملکی خزانے کو مزید پڑھیں
ایران: عمارت میں دھماکہ، 2 افراد ہلاک
ایران کے صوبے کیرمان شاہ میں ایک 4 منزلہ عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے ترجمان مجتبیٰ خالدی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "صبح کے وقت ایک 4 منزلہ عمارت میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اس وقت تک 2 افراد کی مزید پڑھیں
یونان میں حزب اختلاف کے رہنما الیکس چپراس کا ترکی سے دوستی کیا پیغام
یونان میں حزب اختلاف کے مرکزی رہنما، الیکس چپراس نے اپنے دورہ Symi جزیرے سے ترکی کو دوستی اور بات چیت کا پیغام روانہ کیا ہے۔ چیپراس نے سیمی جزیرے پر صحافیوں کو بتایا کہ یونانی عوام اپنی خودمختاری اور خود مختاری کے حقوق کے تحفظ کے لیے متحد ہیں۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ترکی کے محکمہ مذہبی امورکا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نسل پرستانہ رویےپرتشویش کا اظہار
ترکی کے محکمہ مذہبی امور نے ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں نسل پرستانہ رویے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ مذہبی امور کی جانب سے استنبول میں منعقدہ 41ویں صوبائی مفتی مشاورتی اجلاس کے حتمی اعلامیے میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی اسلام دشمنی کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی۔ محکمہ مذہب مزید پڑھیں
روس نے روبل میں ادائیگی نہ کرنے والے ممالک کی گیس کی ترسیل روک دی
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ روس کی قدرتی گیس کے لیے روبل کی ادائیگی کے نظام کو مسترد کرنے والے ممالک کو ترسیل روک دی گئی ہے۔ دارالحکومت ماسکو میں اپنے بیان میں پیسکوف نے یاد دلایا کہ روسی قدرتی گیس کی ترسیل کے لیے روبل کی مزید پڑھیں
عامر لیاقت حسین کی میت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے تھے میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد عامر لیاقت حسین کی موت کی وجہ مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے انتقال پر انکی سابق اہلیہ دانیہ ملک کا رد عمل سامنے آگیا
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ دانیہ نے لکھا کہ ‘اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے’۔ خیال مزید پڑھیں
جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کے معاملے پر سپریم کورٹ کا لارجر تشکیل
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے خلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کو چیلنج کر رکھا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی مزید پڑھیں
وفاق نے ایمان مزاری کے خلاف کیس ختم کرنے کی مخالفت کردی
وفاق اور پاک فوج کی قانونی برانچ نے ایمان مزاری ایڈووکیٹ کے خلاف کیس پر عدالتی کارروائی کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمان مزاری اس کیس میں ضمانت پر ہیں۔ گذشتہ سماعت پر ایمان مزاری ایڈووکیٹ کی طرف سے جمع کروائے گئے جواب میں کہا گیا تھا کہ میں والدہ شیریں مزاری کے مزید پڑھیں