اسپین میں، کھانا کوڑے میں پھینکنے والے کو 5 لاکھ یورو جرمانہ دینا پڑے گا۔ اسپین کی بائیں بازو کی اتحادی حکومت نے کھانے کے اسراف پر جرمانے کی سزا سے متعلق قانونی بِل کی منظوری دے دی ہے۔ فیصلے کے بعد اسپین کے وزیر برائے زراعت، خوراک اور ماہی گیری لوئس پالاناس نے جاری کردہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی سے رواں سال کے اندر 35 ہزار افغان غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر
سال کے آغاز سے اب تک ملک بدر کیے جانے والے غیر قانونی تارکین کی تعداد بڑھ کر 34,112 ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسسز کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری کے حوالے سے کاروائیوں کا سلسلہ سرعت سے جاری ہے۔ ترکی کی غیر قانونی نقل مکانی کی مزید پڑھیں
نائجیریا، مسلح افراد نے 20 فراد کو یرغمال بنا لیا
نائجیریا کے صوبے زامفارا کے ایک گاوں پر دھاوا بولنے والے مسلح افراد نے 20 افراد کو اغوا کر لیا۔ زامفارا دفتر ِ گورنر کے ایک افسر فُرفوری نے مقامی پریس کو بتایا ہے کہ قدونہ صوبے سے منسلک بونگودو نامی گاوں پر تاحال شناخت نہ ہوسکنے والے افراد نے حملہ کیا۔ فرفوری نے نوٹ مزید پڑھیں
برلن میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی،1 شخص ہلاک
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ایک گاڑی لوگوں کے ہجوم پر چڑھ دوڑی۔ برلن پولیس ترجمان تھیلو کابیٹزکے مطابق، اس واقعے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے جبکہ فائر بریگیڈ نے تقریباﹰ آٹھ دیگر افراد کے زخمی ہونے کا بتایا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشتبہ ڈرائیور کو جائے وقوعہ سے حراست میں لے لیا گیا ہے تاہم مزید پڑھیں
یوکیرین، روسی فوج کے میزائل حملے میں خرکیف کا ایک شاپنگ مال منہدم
یوکیرین کے دوسرے بڑے شہر خرکیف پر رات گئے میزائل حملے میں ایک شاپنگ سنٹر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ روسی فوج کے حملے میں "ووستورگ” نامی ایک شاپنگ مال جزوی طور پر منہدم ہو گیا۔ یہ شہر جنگی محاذ سے تقریباً تیس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ شاپنگ سینٹر کی منیجر سویتلانا مزید پڑھیں
ترکی: غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے پانیوں میں دھکیلے گئے 44 غیر قانونی نقل مکانوں کو بحفاظت خشکی پر پہنچا دیا گیا ہے۔ موصول معلومات کے مطابق آئیوالک کے کھُلے سمندر میں ربڑ کی کشتی میں سوار نقل مکانوں کی اطلاع ملنے مزید پڑھیں
روسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے رابطہ،دو طرفہ تعلقات پر غور
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی سے رابطہ کیا ہے۔ کریملن کے مطابق،اس بات چیت میں روس اور ایران کے تعلقات پر غور کیا گیا۔ بات چیت میں ایران کے جوہری پروگرام اور اس حوالے سے کسی حتمی معاہدے کی بحالی کےلیے سفارتی کوششوں کو جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا مزید پڑھیں
ملکی سیاست میں اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کی چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد
ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت کیساتھ ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی۔ لیگی صدر نے بیرون ملک پاکستانیوں مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیر ملکی خاتون کا ریپ، ملزم فرار
اسلام آباد میں ایک غیر ملکی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ہے۔ یہ خاتون اقوام متحدہ (یو این او) کے ایک ذیلی ادارے سے وابستہ ہے۔ گھر کی سیکیورٹی پر مامور گارڈ نے خاتون کو ریپ کیا اور فرار ہو گیا۔ متاثرہ خاتون رواں سال 7 جنوری کو اقوام متحدہ کے مزید پڑھیں
شوکت ترین کے حوالے سے شاہین صہبائی کے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں: آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر خزانہ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر شاہین صہبائی اور کچھ دیگر افراد کی جانب سے جو الزامات لگائے گئے ہیں وہ بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں مزید پڑھیں