ترکش ایئرلائنز 11 جون کو استنبول-تیوات کے لیے پروازیں شروع کررہی ہے۔ ترکش ایئرلائنز مونٹی نیگرو کے اہم ساحلی شہروں میں سے ایک Tivat کے لیے ہفتے میں تین پروازوں کا اہتمام کرے گا۔ ترکش ایئرلائنز THY کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میںکہا گیا ہے کہ تیوات ، مونٹی نیگرو کا ساحلی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی شام میں استحکام کو درہم برہم کرنے کے لیے بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا ضروری جواب دیا جائے گا، اور یہ کہ خطے میں دہشت گردوں کی موجودگی ناقابل قبول ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
ایران میں مسافر ٹرین کو حادثہ، کم ازکم 17 افراد جان بحق
ایران میں مشہد۔یزد کا سفر کرنے والی مسافر بردار ٹرین کے پٹری سے اترنے کے باعث ابتدائی معلومات کے مطابق 17 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایرانی طلبا کی خبر ایجنسی اصناء کی خبر کے مطابق طباس کے گورنر علی اکبر رحیمی نے بتایا ہے کہ آج صبح مشہد سے یزد کا سفر کرنے والی مزید پڑھیں
ترک قومی ٹیم کے ہاتھوں لتھوانیا کو 6 ۔ صفر سے شکست
ترکی کی قومی فٹ بال ٹیم نے یو ای ایف اے نیشنز سی لیگ کے دوسرے گروپ میچ میں لتھوانیا کو اس کے ہوم گراونڈ میں صفر کے مقابلے میں 6 گولوں سے شکست دے دی ۔ میچ کے سٹارز دو ۔ دو گول کرنے والے دوعو کان سینیک اور سردار درسن تھے۔ میچ کے مزید پڑھیں
ناروے ، یوکرین کو 22 خودکار ہووٹزر فراہم کرے گا
ناروے نے اعلان کیا کہ روسی حملوں کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے 22 خودکار ہووٹزر بھیجے گئے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان 24 فروری سے جنگ جاری ہے، ناروے کی حکومت نے یوکرین کو فوجی امداد کا نیا فیصلہ کیا ہے۔ ناروے کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
ترک ٹی وی سیریز غیر ملکیوں کو ترکی زبان سیکھنے کی ترغیب دیتی ہیں
حالیہ سروے کے مطابق ترک ٹی وی سیریز غیر ملکیوں کو ترکی زبان سیکھنے کی ترغیب دیتی ہیں ۔ یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ اور ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن سپریم کونسل (RTÜK) کا مقصد ترک ٹی وی سیریز کے ترک سیکھنے والوں کے غیر ملکی زبان سیکھنے کے عمل میں شراکت کے بارے میں بنیادی نتائج مزید پڑھیں
عمران خان نے جاتے جاتے معیشیت کی بارودی سرنگیں بچھائیں، شیخ رشید کا اعتراف
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے امریکی سازش کے بیانیے سے ہوا نکال دی۔ 24 نیوز کے پروگرام دستک میں اعتراف کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے جاتے جاتے معاشی بارودی سرنگیں بچھائیں اور پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کی۔ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے کچھ مزید پڑھیں
عدالتی حکم پر والدین کی دعا زہرا سے ملاقات کرادی گئی
پولیس نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے سلسلے میں لڑکی اور اس کے شوہر کو عدالت میں پیش کردیا جب کہ عدالتی حکم پر والدین کی دعا سے ملاقات کرادی گئی۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر درخواست مزید پڑھیں
القاعدہ نے بھارت میں خودکش حملوں کی دھمکی دے دی
شدت پسند تنظیم القاعدہ نے بھارت میں خودکش حملوں کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق القاعدہ نے 6 جون کو جاری کردہ اپنے سرکاری خط میں دھمکی دی ہے کہ وہ گجرات، یوپی، ممبئی اور دہلی میں خودکش حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ القاعدہ نے یہ دھمکی بی جے پی کی سابق مزید پڑھیں
قائمہ کمیٹی اجلاس میں شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر افنان اللہ اور شبلی فراز میں شدید تلخ کلامی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر قائمہ کمیٹی میں ہنگامہ آرائی کے بعد اجلاس کو ملتوی کیا گیا۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے شبلی فراز اور مسلم لیگ ن کے افنان اللہ کے درمیان گرما مزید پڑھیں