چوہدری برادران میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، ق لیگ اسمبلیوں میں بھی تقسیم

ملکی سیاست پر ایک عرصہ راج کرنے والے اور جوڑ توڑ کے ماہر چوہدری برادران میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان راہیں جدا ہوگئیں، چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ وعدوں کو وفا کرنے کی حامی رہی۔ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شوکت ترین سے متعلق لگائے گئے الزامات بے بنیاد پروپیگنڈا ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج نے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے حوالے سے سوشل میڈیا پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے اور اس کی قیادت کےخلاف بے بنیاد الزامات لگانا، جھوٹ بولنا قابل مذمت ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مزید پڑھیں

یورپی یونین: صدر پوتن کی جنگ غذائی بحران کو ہوا دے رہی ہے

یورپی یونین نے کہا ہے کہ یوکرین کے اناج کو عالمی منڈیوں میں پہنچانے کا موزوں ترین راستہ بحیرہ اسود کی بندرگاہیں ہیں لہٰذا ان بندرگاہوں کا فوری طور پر کھُلنا ضروری ہے۔ یورپی یونین کمیشن کی سربراہ اُرسولا وان ڈر لئین نے فرانس کے شہر سٹراس برگ میں منعقدہ یورپی پارلیمانی جنرل کمیٹی اجلاس میں مزید پڑھیں

یوکیرینی رہنما کی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونک بات چیت

یوکیرینی  صدر ولا  دیمر  زیلنسکی نے  جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلی فون پر بات چیت میں  جرمنی  کی ان ملک کے    لیے دفاعی تعاون  میں اضافے کا مطالبہ کیا۔ زیلنسکی نے اپنی ٹویٹ میں   لکھا ہے کہ شولز سے    ٹیلی فون  پر بات ہوئی ہے۔ جس دوران انہوں نے  یوکیرین کودفاعی امداد میں تقویت  مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے پریشر سے نکل آئی، اگر لانگ مارچ نہ ہوتا تو شاید الیکشن مل جاتا

صحافی شاہد میتلا نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے دبائو سے نکل چکی ہے۔ اگر پی ٹی آئی چیئرمین لانگ مارچ نہ کرتے تو شاید ان کو الیکشن کرانے کا کہہ دیا جاتا لیکن اب جلد انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں

جاپان اور امریکہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

جاپان اور امریکہ نے، ہفتے کے آخر میں  شمالی کوریا کے میزائل تجربوں  کے بعد، بحیرہ جاپان میں جنگی طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔ جاپان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق  ہفتے کے آخر میں پیانگ یانگ انتظامیہ کی طرف سے  مختصر مسافت کے 8بیلسٹک میزائل  تجربوں کے جواب میں جاپان اور امریکہ مزید پڑھیں

عالمی بینک نے یوکرین کےلیے اضافی امداد منظور کرلی

عالمی بینک نے یوکرین کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ عالمی بینک کے مطابق، اس امداد سے کییف حکومت سرکاری ملازمین اور  سماجی رضا کاروں کو اجرت ادا کر سکتی ہے البتہ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ امدادی رقم ہے یا اسے قرضے کے طور پر ادا کیا مزید پڑھیں

گنی میں برڈ فلو کی وباء پھوٹ نکلی

گنی کے جنوبی علاقوں میں واقع پولٹری فارموں میں برڈ فلو H5N1 کی نشاندہی ہوئی ہے۔ عالمی تنظیم برائے حیواناتی صحت نے گنی کے جنوب میں واقع پولٹری فارموں میں سے 6 میں برڈ فلو وباء کی تصدیق  کی ہے۔ اطلاع کے مطابق وبا کی وجہ سے پولٹری فارموں کے ایک لاکھ 20 ہزار478  حیوانات کو مزید پڑھیں

کیمرون، مسافر کشتی کے ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک

کیمرون  کے مرکزی  علاقے میں واقع   دریائے نیونگ  میں ایک  کشتی کے غرقاب ہونے سے کم ازکم 13 افراد  اپنی جان  سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے نیونگ کے مقام Nyong-et-Kelle میں 20 افراد کے سوار ہونے والی کشتی نامعلوم وجہ سے ڈوب گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 13 مزید پڑھیں