وزیر خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ریٹائرڈ لوگوں کی پنشن بھی بڑھانا ہوگی۔ اسلام آباد میں اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر مل رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

عمران کو لگتا ہے ‘وہ’ وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے تھے، نواز کو لندن بھی ‘انہوں’ نے بھیجا: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کافی عرصے سے حالات کافی اوپر نیچے ہوتے آ رہے تھے۔ عمران خان بھی ہر بات نہیں مانتے تھے۔ ان کی خواہشیں حقیقت نہیں بن رہی تھیں، جیسا وہ چاہ رہے تھے اس طرح سے نہیں ہو رہا تھا۔ ایک انٹرویو کے دوران ان کا کہنا مزید پڑھیں

ترکی: بحری مصنوعات کی برآمدات سے حاصل کردہ زرمبادلہ میں 71 فیصد اضافہ

ترکی کا، جنوری سے مئی کے دورانیے میں مچھلی کے سفوف اور مچھلی کے تیل سے حاصل کردہ، زرِ مبادلہ 71 فیصد اضافے کے ساتھ 2 کروڑ21 لاکھ 93 ہزار 838 ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کی انتظامی کمیٹی کے رکن اور آبی مصنوعات سیکٹر کمیٹی کے سربراہ اسماعیل کوبیا مزید پڑھیں

علی ظفر، میشا شفیع کیس، سپریم کورٹ نے پیکا کے سیکشن 20 پر وضاحت طلب کرلی

سپریم کورٹ نے ہتک عزت کو جرم قرار دینے والے پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس کے سیکشن 20 کے بارے میں مختلف ہائی کورٹس کے ذریعہ دیے گئے 2 علیحدہ علیحدہ فیصلوں کی آئینی حیثیت کا تعین کرنے کا اشارہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم مزید پڑھیں

ادارے ٹوئٹس سے بہت اوپر ہیں، کسی کے کہنے پر بغاوت نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

عدالت عالیہ اسلام آباد میں متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ادارے ٹوئٹس سے بہت اوپر ہیں، کسی کہ کہنے یا ٹوئٹس کرنے پر بغاوت نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کے الزام کا اہم کردار مقصود چپڑاسی بیرون ملک انتقال کرگئے

منی لانڈرنگ کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار مقصود چپڑاسی انتقال کر گئے۔مقصود چپڑاسی حرکت قبل بند ہونے سے بیرون ملک میں انتقال کر گئے۔ وہ حالیہ دنوں میں بیرون ملک مقیم تھے۔ پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دیدی

مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کی عوام کے لئے جاری بری خبروں کے درمیان سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کیلئے خوشخبری سامنے آگئی۔ مشکل معاشی حالات کے باوجود سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں میں 5سال کے دوران 250 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

سابق وزيراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف سے حاصل ایک کروڑ 16 لاکھ روپے کی آمدن مالی سال 2021ء کے ٹيکس گوشواروں ميں ظاہر کردی تاہم آمدن کہاں سے حاصل ہوئی، ٹيکس حکام کو کھل کر وضاحت نہیں کی گئی، عمران خان کے گزشتہ 5سال میں اثاثوں میں 250 فیصد اضافہ ہوگیا۔ زاہد مزید پڑھیں