سابق بیوروکریٹ احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا

سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کی وزیراعظم کے مشیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93- ایک کے تحت وزیراعظم مزید پڑھیں

سوڈان: قبائلی جھڑپیں، 27 افراد ہلاک

سوڈان کے مغربی دارفور اور جنوبی کردوفان صوبوں میں قبائلی جھڑپوں میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاڈ کے ساتھ سرحدی صوبے مغربی دارفور کے شہر کلبوس میں عرب ریزیگات اور افریقی گیمیر قبیلوں میں اراضی کے اختلاف پر جھڑپیں شروع ہو گئیں جس کے نتیجے میں دو نوں طرف سے کُل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے77 ویں صدر سابا کوروسی ہو گئے

اقوام متحدہ  کی جنرل اسمبلی  کے 77 دور کی صدارت کے لیے  ہنگری  کے سفارت کار سابا کوروسی کو منتخب کیا گیا ہے۔  کوروسی  یہ عہدہ جنرل اسمبلی کے 76 ویں دور کے صدر عبداللہ  شاہد سے  حاصل کریں گے۔  سابا کوروسی سال 2010 تا 2014 کے درمیان اقوام متحدہ میں ہنگری کے مستقل مندوب مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول41

وزارت ماحولیات، شہری کاری اور موسمیاتی تبدیلی کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف کنزرویشن آف نیچرل اثاثوں نے جھیل میں کی جانے والی "مائکروبیل ایکولوجی اور بائیو ڈائیورسٹی ریسرچ” اور NASA کے مطالعے کی مدد کے لیے Salda Lake Science Center پروجیکٹ تیار کیا۔ سائنس سینٹر، جو محققین کو تیزی سے نتائج حاصل کرنے اور سلڈا جھیل مزید پڑھیں

عمران خان نے جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی کی: آئی ایس آئی، آئی بی رپورٹ

پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور آئی بی نے عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا قصور وار قرار دیدیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹس مزید پڑھیں

توہین رسالت کے مرتکب 2 مجرموں کو سزائے موت دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے توہین رسالت کے مرتکب دو مجرمان قیصر ایوب اور امون ایوب کو سزائے موت دینے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر میں ملوث دو سزا یافتہ مجرمان کی اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ توہین مزید پڑھیں

حکومتی وفد کی مسجد نبوی آمد پر شوروغوغا کرنیوالے پی ٹی آئی سپورٹر کو سعودی عرب میں سزا

وزیراعظم شہباز شریف کے اپنے وفد کے ہمراہ مسجد نبوی میں آمد کے موقع پر شور وغوغا کرنے والے پاکستانی شہری کو سعودی عرب کی عدالت نے جیل بھیجنے کا حکم دیدیا ہے۔ یہ خبر دیتے ہوئے صحافی سلیم صافی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی صلی مزید پڑھیں

کیا میڈیکل ٹیسٹ کے ذریعے عمر کا درست تعین کیا‌جا‌سکتا ہے؟

کسی بھی انسان کی عمر اس کے برتھ سرٹیفکیٹ، شناختی کارڈ یا پھر تعلیمی اسناد سے معلوم کی جاسکتی ہے، اگر کسی کی عمر کا تعین متنازع ہوجائے تو ایسے میں ہڈیوں کے جوڑوں اور دانتوں کے ایکسرے سے بھی عمر کا تعین ہوسکتا ہے۔ کیا طبی طریقوں سے درست عمر معلوم ہوسکتی ہے یا مزید پڑھیں