وسطی ایشیا میں 2500 سالہ قدیم تاریخ کے مالک ازبکستان کے قدیم شہر بخارا میں جو کہ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کی "عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست” میں شامل ہے کے لیے ترکش ایئر لائنز نے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں پہلی پرواز کا ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی: چائے کی برآمدات 15 فیصد اضافے کے ساتھ 98 لاکھ ایک ہزار 535 ڈالر تک پہنچ گئیں
رواں سال کے جنوری سے مئی کے دورانیے میں ترکی کی چائے کی برآمدات 15 فیصد اضافے کے ساتھ 98 لاکھ ایک ہزار 535 ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونین DKIB کی انتظامی کمیٹی کے نائب سربراہ احمد حامدی گُر دوعان نے کہا ہے کہ جنوری سے مئی تک کے عرصے میں مزید پڑھیں
وقت آنے پر شمالی شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا : وزیر دفاع حلوصی اقار
شمالی شام میں دہشت گردوں کے مراکز کے خلاف ممکنہ کارروائی کے بارے میں وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ وقت آنے پر جو کچھ بھی کرنا پڑا کریں گے۔ وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کل دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں کابینہ مزید پڑھیں
اناج سے لدے جہازوں کو اجازت دینے سے قبل بارودی سرنگیں صاف کرنا ہونگی:کریملن
کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہ اودیسا سے اناج کی برآمدات کو جاری رکھنے کےلیے علاقے سے بارودی سرنگوں کی صفائی کرنا ضروری ہے۔ ماسکو میں نامہ نگاروں کو ایک بیان دیتے ہوئے ترجمان نے اودیسا سے اناج کی برآمدات کے حوالے سے کہا کہ اس حوالے سے صدر پوٹن نے مزید پڑھیں
امریکی صدر نے ملکی پیداوار کو تیز کرنے کے لیے دفاعی پیداوار ایکٹ کے استعمال کی اجازت دے دی
امریکی صدر جو بائیڈن نے صاف توانائی کی ٹیکنالوجیز کی ملکی پیداوار کو تیز کرنے کے لیے دفاعی پیداوار ایکٹ کے استعمال کی اجازت دی۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ امریکی صارفین کو بجلی کی فراہمی کے لیے خطرات متعدد عوامل سے پیدا ہوتے ہیں۔ مزید پڑھیں
ترکی: یونان باز نہ آیا تو جزائر کے اسٹیٹس پر بحث شروع ہو جائے گی
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "یونان بین الاقوامی سمجھوتوں کے بر خلاف جزائر کو مسلح کر رہا ہے۔ اگر یونان ان خلاف ورزیوں سے باز نہ آیا تو جزائر کی خود مختاری پر بحث کی جائے گی”۔ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے سرکاری دورے پر انقرہ میں موجود شمالی مقدونیہ کے مزید پڑھیں
الیکشن کی تاریخ دیں، پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا سوچا جا سکتا ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کی تاریخ تک مذاکرات کی پیش کش پھر مسترد کردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے علاوہ کسی اور آپشن پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔ پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور اراکین اسمبلی کا استعفوں کی تصدیق کے مزید پڑھیں
پیٹرول مزید مہنگا کرنے کی خبریں، مفتاح اسماعیل کا بیان بھی سامنے آگیا
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کوئی منصوبہ ہے اور نہ ہی سمری تیار کی گئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ پری بجٹ سیمینار میں میں مزید پڑھیں
میڈیکل رپورٹ میں دعا زہرہ کو نابالغ قرار دیدیا گیا
عدالت کے حکم پر دعا زہرہ کی کرائی گئی سرکاری میڈیکل رپورٹ میں اسے نابالغ قرار دیدیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دعا زہرہ کاظمی کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 6 جون کو دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرنے کا حکم دیا تھا، سندھ ہائیکورٹ نے 2 مزید پڑھیں
ایک فیصد فلاحی عملہ سعودی عرب روانہ کرنا لازم، دی نیوز میں شائع خبر گمراہ کن ہے: وفاقی وزیر مذہبی امور
وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ سعودی ہدایات کے مطابق ملکی حج کوٹے کا ایک فیصد فلاحی عملہ سعودی عرب روانہ کرنا لازم ہے۔ دی نیوز میں شائع ہونے والی خبر حقائق کے منافی اور گمراہ کن ہے۔ اپنے ایک وضاحتی بیان میں وزیر مذہبی امور نے کہا کہ حج ڈیوٹی مزید پڑھیں