عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں فوری ردعمل دینے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت کو ممکنہ گرفتاری پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ حکومت نے مجھےگرفتار کرنے کا پلان مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان سے مشاورت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار چودھری محمد فہد کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس پاکستان کی مشارت کے مزید پڑھیں

بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد پر رائے دہی آج ہوگی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف عدم اعتماد کی رائے دہی آج ہوگی۔ عدم اعتماد کی رائے دہی برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی، وزیر اعظم اراکین پارلیمان کے سامنے اپنا موقف پیش کرنے کے موقع کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ترجمانِ برطانوی وزیر اعظم  کے مطابق، عدم اعتماد کی رائے دہی بورس جانسن مزید پڑھیں

ایکشن اسٹار جیسن اسٹاٹ ہیم اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ میں

 دنیا کے نامور  اداکار جیسن اسٹاٹ ہیم نے سیاحتی شہر انطالیہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ تعطیلات منائیں۔ گزشتہ سال وہ انطالیہ میں اپنی فلم "آپریشن فورچیون” کی عکسبندی کے لیے آئے تھے مگر اس بار انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ  کے  ریگنم کاریا ہوٹل میں قیام کیا ۔  اسٹاٹ ہیم مزید پڑھیں

2020 کی دہائی روس کے لئے اقتصادی خودمختاری کی دہائی ثابت ہو گی: پوتن

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ اقتصادیات میں مغربی ممالک کی غلطیاں اور پابندیاں گلوبل افراط زر، رسد اور پیداواری زنجیر کے خاتمے کا سبب بنی ہیں۔ پوتن کی، 15 جون کو متوقع سینٹ پیٹرز برگ اقتصادی فورم  SPIEFکی وجہ سے، رقم کردہ  تحریر روس صدارتی پیلس کریملن کی انٹر نیٹ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، ڈپو میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا

بتایا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ایک گودام میں 4 جون کو لگنے والی آگ اور ابھی تک بجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے، گودام میں موجود کیمیکل مصنوعات کی غلط لیبلنگ کے باعث لگی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکام کا کہنا تھا کہ چٹاگانگ شہر میں کنٹینر مزید پڑھیں

یورپی یونین اور نیٹو کے خوف میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے: لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے اپنے دورہ سربیا کے راستے میں رکاوٹ ڈالے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مونٹی نیگرو، شمالی مقدونیہ اور بلغاریہ  کے اپنے فضائی حدود بند کرنے کی وجہ سے لارورف کو دورہ سربیا منسوخ کرنا پڑا جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

متحدہ امریکہ اور جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے تجربات کا جواب دے دیا

جنوبی کوریا  اور متحدہ امریکہ  نے  شمالی  کوریا کے  میزائل  تجربات کے برخلاف بحیرہ جاپان   کی جانب 8 بالسٹک میزائل داغے ہیں۔ جنوبی کوریا  کی مسلح افواج  کے   ہیڈ کوارٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے متحدہ امریکہ کے ہمراہ   پیانگ یانگ   کی حرکتوں کا جواب دیا ہے۔  ان  دونوں ممالک نے  مقامی وقت کے مزید پڑھیں

قازقستان میں عوام کی واضح اکثریت نے آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دے دیا

قازقستان میں رائے دہندگان کی ایک واضح اکثریت نے صدر قاسم جومارت توکائیف کی طرف سے پیش کردہ آئینی اصلاحات کے حق میں ووٹ دیا ہے۔  ملک کے انتخابی کمیشن کے مطابق، 77 فیصد رائے دہندگان نے مسودے کے حق میں جبکہ 18٫66 فیصد نے مخالفت میں ووٹ دیا ہے۔ ان اصلاحات کے نتیجےمیں سابق صدر نور مزید پڑھیں