شام میں امریکی بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی اہلکار کے ملوث ہونے کا تعین

اس بات  کا تعین ہوا ہے کہ ماہِ اپریل  میں   شام کے مشرق میں   ایک فوجی اڈے پر  بھاری تعداد میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے  کا موجب بننے والے  دھماکے کا مشکوک    شخص امریکی  فوجی   ملازم  تھا۔ متحدہ  امریکہ میں، آرمی کریمنل انویسٹی گیشن یونٹ کے ترجمان پیٹرک بارنس کا کہنا  ہے  کہ ممکنہ مزید پڑھیں

صدر پوتن مغرب کو بلیک میل کر رہے ہیں: بلنکن

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن، یوکرین کی زرعی برآمدات کے ساتھ مغرب کو بلیک  میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلنکن نے دارالحکومت واشنگٹن میں غذائی تحفظ کے بارے میں آن لائن منعقدہ گول میز کانفرنس میں 24 فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کی مزید پڑھیں

روس نے 61 مقتدر امریکی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں

روس وزارت خارجہ  نے امریکہ کی وزیر خزانہ جینٹ ییلن اور وزیر توانائی جینیفر گرین ہولم  سمیت 61 امریکی  شہریوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ روس وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ، امریکہ کی طرف سے روسی سیاست دانوں، کاروباری حضرات اور اہم معاشرتی شخصیات کے خلاف پابندیوں کا دائرہ مستقل وسیع مزید پڑھیں

بھارت نے اگنی 4 کا کامیاب تجربہ کر ڈالا

 بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل "اگنی 4” کا کامیاب تجربہ 06 جون 2022 کی شام تقریباً ساڑھے چھ بجے  اے پی جے عبدالکلام جزیرے اڈیشہ سے کیا گیا۔ وزارت نے یہ بھی مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے قطری ہم منصب محمد بن عبدالرحمن الثانی سے واشنگٹن میں ملاقات کی ہے۔ امریکی امور خارجہ کے مطابق، دوونوں وزرا کے درمیان اس بات چیت میں دو طرفہ معاشی تعلقات اور سلامتی سمیت دیگر معاملات پر غور کیا گیا ۔  24 فروری سے اب تک  روس۔ یوکرین  جنگ کے  مزید پڑھیں

60 فیصد پاکستانیوں نے عمران خان کے لانگ مارچ کرنے کے آئیڈیے کو مسترد کردیا، سروے رپورٹ

عوام کی اکثریت نے عمران خان کا لانگ مارچ کا آئيڈيا مسترد کردیا اور قومی اسمبلی میں واپس جاکر جدوجہد کرنے کی تجویز دی ہے۔ اس بات کا انکشا ف انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ یعنی آئی پور کے سروے میں ہوا جس میں 2 ہزار سے زائد افراد نے ملک بھر سے حصہ مزید پڑھیں

نیب کے ریٹائرڈ، حاضر سروس ملازمین اور ان کے خاندان والے اپنے اثاثے ظاہر کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کے قیام سے اب تک نیب کے جتنے ملازمین ہے وہ اپنے اور خاندان والوں کے اثاثے ظاہر کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی میں ہوا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب زاہد شاہ نے مختلف پراجیکٹس پر کمیٹی کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے چیئرمین فوجی فاونڈیشن وقار احمد ملک اور ماڑی پیٹرولیم کے سربراہ فہیم حیدر نے ملاقات کی ، ملاقات میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک اور سیکریٹری پیٹرولیم بھی موجود مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، سرکاری پٹرول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی، بازاروں کی جلد بندش سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جار ی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں