یوکیرینی رہنما کی جنگی محاذ پر فوجیوں سے ملاقات

  یوکیرین  کے صدر ولا دیمر  زیلنسکی  نے  یوکیرینی شہر  خرکیف کے بعد زاپو ریشیا  شہر کا دورہ کرتے ہوئے  محاذ  پر موجود فوجیوں سے ملاقات کی۔ زیلنسکی  نے  اس حوالے سے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ زاپوریشیا   میں  فوجیوں سے بات چیت کرنے کا موقع ملا ہے میں  نے ان کی انتھک  خدمات، مزید پڑھیں

فیلا ڈیلفیا میں مسلح حملے کے دوران میں افراتفری مچنے کے مناظر

عینی شاہدین کی طرف سے لی گئی فوٹیج میں فلاڈیلفیا، پنسلوینیا، امریکہ میں فائرنگ کی آواز کے بعد لوگ حفاظتی مقام کی طرف بھاگتے ہوئے دکھائی دیتے  ہیں۔ فلاڈیلفیا کی ایک پرہجوم سڑک پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پنسلوینیا حملہ نیویارک، ٹیکساس اور اوکلاہوما میں مزید پڑھیں

انگلینڈ نے اپنا لیبیا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا

انگلینڈ کی طرابلس کی سفیر کیرولین ہرنڈال نے 8 سال کے وقفے کے بعد لیبیا سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سفیر ہرنڈال نے سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سفارت خانے کا کھُلنا اس بات کا ثبوت ہے کہ انگلینڈ، لیبیا میں پائیدار حل  کے لئے، لیبیا اور مزید پڑھیں

امریکہ میں ایلکس طوفان برموڈا کے علاقے کی جانب رواں دواں

متحدہ امریکہ میں   اٹلانٹیکا  سمندر ی طوفانوں  کے سلسلے کا پہلا  طوفان  الیکس  برموڈا  علاقے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ امریکی  نیشنل ہیری کین  سنٹر   نے واضح کیا ہے کہ   فی گھنٹہ  100 کلو میٹر کی رفتار سے  سمندری طوفان  برموڈا   کی جانب پیش  قدمی کر رہا ہے۔ طوفان کے حوالے خبردار کیے جانے والے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے اکثر اراکین قومی اسمبلی میں واپسی کے خواہاں، استعفوں اور بائیکاٹ پر اختلافات سامنے آگئے

وزیراعظم کے انتخاب کے دوران ووٹنگ کے عمل کے بائیکاٹ اور استعفوں کے معاملے پر تحریک انصاف میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔ بیشتر اراکین نے پارٹی قیادت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس حکومت نے لوٹے مزید پڑھیں

کرناٹک کی یہ شاہی مسجد کبھی ہنومان کا مندر تھا؟

سری رنگا پٹنہ، کرناٹک میں ٹیپو سلطان کی بنائی ہوئی جامع مسجد کا محاصرہ کرکے ‘مندر کو آزاد کرانے’ کی پہلی بڑی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ ہندو تنظیموں کا خیال ہے کہ ٹیپو سلطان کی تعمیر کردہ یہ مسجد ایک مندر کی باقیات پر کھڑی ہے۔ ہندو تنظیموں کی کال کے پیش نظر ضلع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا کوئی بھی ممبر استعفوں کی تصدیق یا تردید کیلئے سپیکر کے سامنے پیش نہیں ہوا

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق یا تردید کے معاملے پر کوئی بھی ممبر قومی اسمبلی سپیکر راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش نہیں ہوا۔ سپیکر آفس نے تصدیق کی ہے کہ سپیکر راجا پرویز اشرف گیارہ بجے سے اپنے چیمبر میں موجود رہے تاہم استعفوں کی تصدیق یا تردید کے مزید پڑھیں

نور عالم خان کا عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ

تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 نہیں لگائیں گے تو وفاق کے خلاف آواز اٹھتی رہیگی۔ آئین کو جو پامال کرے اس کے خلاف کارروائی ضرور ہونی چاہیے۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نور عالم خان مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں واپسی کی تیاریاں، اسٹیبلشمنٹ کیساتھ رابطے، سپیکر کو بتا دیا گیا

صحافی حسن ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے ناصرف اسٹیبلشمنٹ بلکہ حکمران جماعت کیساتھ بھی رابطے جاری ہیں۔ میں یہ بات انتہائی وثوق کیساتھ کہتا ہوں کہ تحریک انصاف نے ایوان میں واپسی کی تیاریاں کر لی ہیں۔ پی ٹی آئی اراکین بہت جلد ایوان میں ہونگے۔ نیا دور ٹی وی کے مزید پڑھیں

‘عمران خان سے پہلے بشریٰ بی بی اور فرح گوگی کی گرفتاری نظر آ رہی ہے’

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اس بات پر مجھے کوئی حیرانگی نہیں کہ لوگ عمران خان کی گرفتاری کی بات کر رہے ہیں لیکن مجھے تو فرح گوگی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی حراست پہلے نظر آ رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کھیل میں جتنے بھی مزید پڑھیں