رافیل نڈال 14 واں فرنچ اوپن اور 22 واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت گئے

کلے کورٹ کے شہنشاہ رافیل نڈال نے تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 14واں فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کر کے مجموعی طور پر ریکارڈ 22واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا۔ نڈال کو اپنے 23سالہ ناتجربہ کار حریف پر برتری ثابت کرنے میں زیادہ دیر نہ لگی اور انہوں نے باآسانی اسٹریٹ سیٹ مزید پڑھیں

جوہری پروگرام پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنے پر سخت ردعمل آئے گا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ اگر پارٹی چیئرمین عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو سخت ردعمل دیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے حلقہ بندیوں اور فہرست سے ووٹرز کے نام مزید پڑھیں

پاکستان بھی آلودہ پانی سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل

کراچی: ماہرین نے کہا ہے کہ شہری علاقوں میں 62 اور دیہاتوں میں 83 فیصد فراہم کردہ پینے کا پانی آلودہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہسپتالوں پر متاثرہ پانی پینے سے بیمار افراد کا غیرمعمولی بوجھ بھی ہے۔ پوری دنیا میں آلودہ پانی تشدد اور حادثات سے زیادہ اموات کا باعث بنتا ہے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ایک چرچ پر حملے میں کم از کم 50 افراد جان بحق

نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں ایک چرچ پر حملے میں کم از کم 50 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ ایک ڈاکٹر نے، جس نے اپنا نام ظاہر نہیں کیا، میڈیا کو بتایا کہ صوبہ اوندو کے ضلع اووو میں ایک چرچ پر حملے کے بعد کم از کم 50 لاشیں ملی مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔40

کیا آپ کو معلوم ہے کہ استنبول کے تاریخی ہوٹل ‘پیراپلاس’ کو مشہور اوریئنٹ ایکسپریس کے لئے تعمیر کیا گیا؟   لگژری اوریئنٹ ایکسپریس 1888 میں پیرس سے روانہ ہوئی اور 80 گھنٹوں کے سفر کے بعد استنبول پہنچی۔ ایکسپریس کے مسافر اعلیٰ سطحی بیوروکریٹوں، فنکاروں اور ارسٹوکریٹوں پر مشتمل تھے۔ ٹرین کے یہ چنیندہ مزید پڑھیں