یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے اعلی نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ عالمی تجارت میں اناج کی قلت کا ذمہ دار روس ہے ۔ بوریل نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا یورپی یونین کا روس کے خلاف پابندیوں کا مقصد اس کی جنگی استعداد کو کمزور کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی عراق میں آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ ہماری فوج دہشتگردوں کی گردنوں تک پہنچنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، شمالی عراق میں کامیابی کے ساتھ جاری پنجہ -کلید آپریشن کے تحت پی کےکے کے 7 دہشتگرد مارے گئے مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت: ” ترکی کا سویڈن اور فن لینڈ پر نیٹو ویٹو” صدر رجب طیب ایردوان نے جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے قزلجا حمام کے اختتام پر اپنی تقریر میں نیٹو کی رکنیت کے لیے سویڈن اور فن لینڈ مزید پڑھیں
برطانیہ یوکرین کو جدید قسم کے راکٹ لانچرز دینے پر آمادہ
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے انتباہ کے باوجود، برطانیہ بھی یوکرین کو جدید قسم کے راکٹ لانچرز فراہم کرے گا۔ لندن میں وزارت دفاع نے زور دیتے ہوئے کہا کہ M-270 طرز کے راکٹ لانچرز یوکرینی فوج کی صلاحیتوں میں نمایاں اضافے کا سبب بنیں گے۔ واضح رہے کہ ایم 270 کے ذریعے متعدد راکٹ ایک ساتھ مزید پڑھیں
ڈراون کی فوٹیج کے ذریعے وائے پی جی / پی کے کے کے شام میں سرنگیں کھودنے کا تعین
فضائی فوٹیج میں وہ سرنگیں اور گڑھے دکھائے گئے ہیں جو YPG/PKK کے دہشت گردوں نے شمالی شام میں تل رفعت شہر کے آس پاس کے دیہات میں کھودی ہیں۔ دہشت گرد تنظیم تل رفعت کے علاقے کو ترکی اور شام میں ترک افواج کے ذریعے دہشت گردی سے پاک کیے گئے علاقوں کے خلاف مزید پڑھیں
’تمہارا بھی موسے والا جیسا حال کردیں گے‘ سدھو کے قاتلوں کی سلمان خان کو دھمکی
سلمان خان کے والد سلیم خان کو بیٹے کے قتل کے کا دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس کے بعد اداکار کی سیکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی گلوکار اور سیاستدان سدھو موسےوالا کے قتل کے چند روز بعد ہی بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان مزید پڑھیں
دعا زہرا عدالت میں پیش، عدالت کا دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لیے طبی ٹیسٹ کرانے کا حکم
سندھ ہائیکورٹ میں دعا زہرا بازیابی کیس کی سماعت ہوئی۔ دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں سندھ ہائیکورٹ پیش کیا گیا۔ اس موقع پر دعا زہرا کے والدین نے بیٹی سے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تاہم پولیس نے دعا زہرا کے والدین کو بیٹی سے ملوانے سے مزید پڑھیں
بجلی اور گیس کے بعد پانی کے بحران کا بھی 22 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، آبی ذخائر 97 فیصد کم
پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے تاہم اب ملک میں پانی کا بحران سنگین ہونے سے پانی کی کمی کا 22 سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا ہے جب کہ صوبوں کو 50 فیصد پانی کی کمی کا سامنا جبکہ آبی ذخائر میں97 فیصد کمی ہو گئی ہے۔ ارسا (انڈس ریورسسٹم اتھارٹی) کی جانب سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کے دورۂ ترکی سے متعلق اشتہارات کے خلاف دائر درخواست خارج
وزیراعظم شہباز شریف کے بیرون ممالک دوروں پر عوامی پیسوں سے اشتہارات شائع کرانے کے خلاف دائر درخواست عدالت نے خارج کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی نواز اعوان کی دائر درخواست پر سماعت کی اور فیصلہ محفوظ کیا۔ بعدازاں مزید پڑھیں
گزشتہ سال غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ کیسے کیمیائی حملے کے مترادف ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed