ترکی: PKKکے 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی

ترکی میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 2 دہشت گردوں نے گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق وزارت داخلہ کے زیرِ نگرانی جاری ‘قائل پروگرام’ کے نتیجے میں PKK سے فرار ہو نے والے 2 دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کو گرفتاری پیش کر دی ہے۔ گرفتاری مزید پڑھیں

یوکرین: روسی فورسز نے کیف کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے بلدیہ مئیر وِٹالی کلچکو نے کہا ہے کہ روسی فورسز نے شہر کے علاقوں ‘ڈنیپرووسکو’ اور  ‘ڈارنسکی’   پر میزائل حملے کئے ہیں۔ کلچکو نے ٹیلی گرام پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی فورسز  نے ‘ڈنیپرووسکو’ اور ‘ڈارنسکی’ کے انفراسٹرکچر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ بلدیہ مئیر مزید پڑھیں

اسرائیل اور جنوبی قبرصی یونانی انتظامیہ کی مشترکہ فوجی مشقوں پر ترکی کا ردعمل

ترکی نے جنوبی قبرصی یونانی انتظامیہ اور اسرائیل کی مشترکہ "آگاپینور 2022” فوجی مشقوں کے خلاف ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترکی وزارت خارجہ کے ترجمان تانجو بلگچ نے مذکورہ مشقوں سے متعلق سوال کے تحریری جواب میں کہا ہے کہ "ہم ‘آگاپینور 2022’ فوجی مشقوں کے بارے میں شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کی وزارت مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 5 ممالک میں 'راہِ مکّہ' منصوبہ شروع کر دیا

سعودی عرب نے امورِ حج میں آسانی کے لئے 5 ممالک میں ‘راہِ مکّہ’ نامی منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ ‘راہِ مکّہ’ منصوبہ سعودی عرب کے ویژن 2030  پروگراموں میں سے ایک ہے اور  "اللہ کے مہمانوں کی خدمت” نامی پروگرام کے ذیل میں پاکستان، ملائیشیاء، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش میں شروع کیا گیا ہے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کیمیائی مادوں سے بھرے کنٹینر ڈپو میں دھماکہ

بنگلہ دیش میں کیمیائی مادوں سے بھرے ایک کنٹینر ڈپو میں دھماکے کے نتیجے میں 28 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دارالحکومت ڈھاکہ کے جنوب مشرقی شہر چٹاگانگ میں کیمیائی مادوں سے بھرے کنٹینر ڈپو میں تاحال نامعلوم وجوہات کی بنا پر دھماکہ ہوا۔ دھماکے کی وجہ سے لگنے والی آگ میں کم از کم 28 مزید پڑھیں