سوڈان میں 3 جون 2019 کے واقعات کی یاد میں ملک گیر احتجاجی مظاہرے

سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں 3 جون کو ہونے والے واقعات کی سالانہ یاد  کے موقع پر مارچ کرنے والوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک مظاہرین کو سینے میں گولی لگی جو جان کی بازی ہار گیا۔ سوڈان میں 3 جون 2019 کو سویلین حکومت کی منتقلی کا مطالبہ  کرنے والے  احتجاجی مظاہروں  میں مزید پڑھیں

کویت میں زلزلے کے جھٹکے

کویت کے جنوبی شہر  الا احمدی میں  5 کی شدت کا زلزلہ رونما  ہوا۔ کویت کی سرکاری  خبر ایجنسی  قونا کی خبر کے  مطابق  کویتی قومی   زلزلہ  نیٹ ورک  کے  ناظم  عبداللہ الا آنزی  کا کہنا ہے کہ  یہ زلزلہ  زیر زمین  5 کلو میٹر کی گہرائی میں آیا  ہے۔ آنزی کے مطابق  زلزلے کے مزید پڑھیں

ترکی کی جنوبی سرحدوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیا عسکری آپریشن کیا جائیگا، صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے  کہ ہماری جنوبی سرحدوں کی سلامتی کے  تحفظات کو کسی نئے آپریشن کے  ذریعے دور کیا جائیگا۔ صدر اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے چیئرمین ایردوان نے دارالحکومت انقرہ کے ضلع کزل جا حمام میں منعقدہ اپنی پارٹی کے 30ویں مشاورتی  و جائزاتی  اجلاس سے مزید پڑھیں

ضلع دیر بالا میں سابق وزیر اعظم عمران خان کا جلسہ

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ جب سے شہبازشریف آیا ملک تیزی سے نیچے کی طرف جا رہا ہے، عالمی اداروں نے پاکستان کی ریٹنگ منفی  کر دی ہے۔  خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں پی ٹی آئی کے جلسے سے مزید پڑھیں

عازمین حج کا پہلا قافلہ انڈونیشیا سے سعودی عرب پہنچ گیا

کورونا  وبا کے باعث   دو برسوں تک   حج کی ادائیگی کے عمل میں  خلل کے بعد امسال انڈونیشیا سے   رختِ سفر باندھنے والا  عازمین ِ حج کا پہلا قافلہ  سعودی عرب پہنچ گیا۔ وبا کے  باعث  دو برسوں سے وسیع حفاظتی اقدامات کے ساتھ سر انجام دیے گئے فریضہ حج کو امسال بھی بعض اقدامات مزید پڑھیں

شمالی عراق میں ترک فوج نے 6 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا

شمالی عراق میں آپریشن کلاؤ لاک آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 6  دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ہم دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری رکھے ہوئے ہیں۔ شمالی عراق میں مزید پڑھیں

میں مسک کے چاند کے سفر میں کامیابی کا دعا گو ہوں، صدر جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن  نے ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک کے  ملکی معیشت کے بارے میں مایوس کن بیانات پر   جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں’’ان کے  چاند کے سفر  میں  کامیابی  کی تمنا کرتا ہوں۔‘‘ بائیڈن نے اختتام الہفتہ  کی چھٹیاں منانے کے لیے  دیلا ویئر سے  کل  اعلان کردہ  روزگار کے مزید پڑھیں

مشہور افریقی  گلوکار سلیف کیتا کا انقرہ میں شاندار کانسرٹ

’افریقہ کی سنہری آواز‘   کے لقب سے مشہور  گلوکار سلیف کیتا نے ترکی میں ایک کنسرٹ دیا۔ کییٹا نے کیپیٹل کلچر روڈ فیسٹیول کے ایک حصے کے طور پر صدارتی سمفونی آرکسٹرا انقرہ کے مرکزی ہال میں منعقدہ کنسرٹ میں موسیقی کے شائقین کے لیے پسندیدہ گانے صدا بند کیے۔ کیتا کے کنسرٹ میں انقرہ مزید پڑھیں

صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شروع

وزیرِاعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام، صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے قوانین کا فوری جائزہ لے مزید پڑھیں

جہلم میں افسوسناک واقعہ، 5 افراد نے حاملہ خاتون کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جہلم میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں پانچ افراد نے گھر میں گھس کر ایک حاملہ خاتون کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ديا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ملزمان کی جلد گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل مزید پڑھیں