پنجاب کابینہ کیلئے سرکاری پیٹرول پر پابندی عائد، وزراء جیب سے پٹرول خریدیں گے

پنجاب کابینہ کیلئے سرکاری پیٹرول کے استعمال پر پابندی عائد، وزراء جیب سے پٹرول خریدیں گے۔ صوبائی وزیر عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے صوبائی وزیروں پر سرکاری پیسے سے پیٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے، وزراء اپنے خرچے سے پیٹرول خریدیں گے۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے مزید پڑھیں

بغاوت کا مقدمہ؛ کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کیپٹن (ر) صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد پر فرد جرم عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی ایم پی اے سمیت دیگر پہ بغاوت اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمات پر کیس کی سماعت ہوئی، کیپٹن (ر) صفدر مزید پڑھیں

حکومت کے سخت فیصلوں کے ثمرات آنا شروع، ڈالر سستا اور پاکستانی روپیہ تگڑا ہوگیا

حکومت کی سخت پالیسیوں اور مشکل فیصلوں کی وجہ سے گزشتہ ہفتے ڈالر، پاؤنڈ، یورو، ریال کی قدر میں کمی واقع ہوئی، اور تمام کرنسیوں کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ وار کرنسی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت کے سخت فیصلوں کے بعد جہاں گزشتہ ہفتے ڈالر اور دیگر مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے شہباز شریف اور حمزہ کی گرفتاری کی استدعا کردی

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ہوئی، جہاں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔ اس موقع پر ایف آئی اے عدالت سے نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری طلب کرلی۔ مزید پڑھیں

حکومت نے آئی ایس آئی کو سرکاری عہدیداروں کی اسکریننگ کا باضابطہ اختیار دے دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے باضابطہ طور پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو سرکاری عہدیداروں کی بھرتی، تقرر اور تعیناتیوں سمیت ترقیوں سے قبل ان کی اسکریننگ کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے اس فیصلے سے ایک ایسی روایت کو قانونی تحفظ فراہم کر دیا ہے جو مزید پڑھیں

یورپی یونین کا روس سے تیل کی درآمد کو 92 فیصد تک کم کرنے کا فیصلہ

یورپی  یونین  کے رکن ممالک نے روس سے تیل کی درآمدات  پر پابندی عائد کرنے والے  سرکاری  فیصلے   پر مبنی  نئے پابندیاں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ یورپی یونین کے موجودہ  صدر فرانس کےسرکاری سماجی  اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ روس کے خلاف پابندیوں کے چھٹے پیکج کی لکسمبرگ مزید پڑھیں

ہمارے ملک کا 20 فیصد علاقہ روسی قابض فوجوں کے ہاتھ میں ہے، صدرِ یوکیرین

یوکیرینی  صدر ولا دیمر زیلنسکی  کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کا 20 فیصد  روسی قابضوں  کے  کنٹرول میں ہے۔ ولا دیمر زیلنسکی نے  لگسمبرگ  کی پارلیمنٹ سے ویڈیو کانفرس کے ذریعے خطاب کیا۔ انہوں نے بتایا کہ روسی فوج  نے 24 فروری سےابتک 3 ہزار 620 رہائشی علاقوں پر  چڑھائی کی ہے  جن مزید پڑھیں

پی کے کے کا ایک مزید دہشتگرد قانون کے حوالے کر دیا گیا

 ترک حفاظتی اہلکاروں کی بدولت  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ایک اور تخریب کار قانون کے سپرد کر دیا گیا ۔  ترک امور داخلہ کے مطابق،جینڈر میری اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے ایک مزید دہشتگرد  نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔   بتایا گیا ہے کہ  یہ دہشت گرد سال 2013  کے دوران پی مزید پڑھیں