ترک صدر: سویںڈن اور فن لینڈ دہشت گردی کی پشت پناہی سے باز آئیں

صدر رجب طیب ایردوان نے  نیٹو کے سیکرٹری جنرل  ینز اسٹولٹن برگ سے  ٹیلی فون پر مذاکرات  کیے۔ صدارتی محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  اس   دوران   سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو  رکنیت  کی درخواست پر غور کیا گیا۔ صدر ایردوان نے   کہا کہ  سویڈن اور فن لینڈ کی رکنیت مزید پڑھیں

لیبیا میں اسلحہ کی پابندی نگرانی ایرینی آپریشن میں مزید ایک سال کی توسیع

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بحیرہ روم میں  لیبیا  پر اسلحہ کی پابندی  کی نگرانی کے لیے عملی  جامہ پہنائے گئے  متنازعہ  ایرینی آپریشن  پر عمل درآمد میں مزید ایک سال کی توسیع  کرنے کی اطلاع  دی ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل   کی سرکاری ویب سائٹ پر اس موضوع کے حوالے سے ایک  تحریری مزید پڑھیں

امریکہ، سیزن کا پہلا سمندری طوفان فلوریڈا کی جانب بڑھ رہا ہے

اس بات کا اعلان  کیا  گیا ہے کہ امریکہ کے جنوب میں خلیج میکسیکو   میں پیدا ہونے والا اور سرعت سے   خشکی کی جانب  بڑھنے والا  سمندری طوفان  آج شب سے  فلوریڈا کے ساحلوں تک پہنچ جائیگا۔ موسمیاتی  خبریں شائع کرنے والے AccuWeather کے مطابق ایلکس نامی یہ سمندری طوفان فلوریڈا کے جنوبی ساحل کو مزید پڑھیں

یوکیرین سے اناج کی ترسیل کی ہم ضمانت دے سکتے ہیں، روسی صدر

روسی صدر ولا دیمر پوتن کا کہنا ہے کہ  یوکیرین  سے  اناج کی  ترسیل   کو روس کے زیر کنٹرول  بندرگاہوں سے   سر انجام دی جا سکتی ہے۔  پوتن نے روسی سرکاری  ٹیلی ویژن چینل  روسیا ۔ 24 سے انٹرویو میں کہا  ہے کہ ’’ہم ان بندرگاہوں  سے  نقل و حمل  کی ضمانت دیں گے، غیر مزید پڑھیں

ملک میں لوڈ شیڈنگ کو فوری طور پر 2 گھنٹے تک کم کیا جائے، بحکم وزیرِ اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہنگامی اجلاس  منعقد کیا  گیا۔  وزیر اعظم نے ملک میں جاری بدترین لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے وزیرِ توانائی اور اعلی حکام کو فوری  طور پر طلب کرلیا۔ ذرائع  کے مطابق وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ملک میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال پر غور جاری ہے، جب کہ لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں