ڈاکٹر افضل اقدس نے ملک کے اقتصادی حالات کا باریک بینی سے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی سچویشن انتہائی الارمنگ ہے۔ حکومت کو چلنے دیا جائے۔ جلد الیکشن کا انعقاد ہوا تو پھر معیشت کو خدا حافظ کہہ دیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘عمران خان کا بالاخر پشاور چھوڑنے کا فیصلہ، اسلام آباد آ رہے ہیں’
تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان اتوار کو اسلام آباد میں موجود ہونگے اور کل بنی گالہ میں اہم اجلاس کی صدارت کرینگے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبشلمنٹ سیاست میں کردار ادا کرے گی تو مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے 4 ہوائی اڈوں کا نظام سنبھال لیا
طالبان کی عبوری حکومت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ افغانستان میں 4 ہوائی اڈوں کی سیکیورٹی سروسز کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ طالبان کی عبوری حکومت کی نقل و حمل اور ہوا بازی کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کابل میں منعقدہ تقریب کے دوران مزید پڑھیں
ترکی مالی کی ترقی کے لیے اپنے تعاون وحمایت کو جاری رکھے گا، صدرِ ترکی
صدر رجب طیب ایردوان نے مالی کے عبوری صدر ِ مملکت آصیمی گوئیتا سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ ایوان صدر کے محکمہ اطلاعات سے جاری کردہ بیان کے مطابق اس بات چیت میں ترکی اور مالی کے باہمی تعلقات اور علاقائی معاملات پر غور کیا گیا۔ جناب ایردوا ن نے اس دوران مالی میں مزید پڑھیں
ترکی سے نو ماہ میں 1٫7 ارب ڈالر کی ہیزل نٹ کی برآمدات
ترکی نے 9 ماہ میں 2 لاکھ 88 ہزار ٹن ہیزل نٹ (فندق) کی برآمدات سے 1 ارب 700 ملین ڈالر کا زر ِ مبادلہ حاصل کیا ہے۔ مشرقی بحیرہ اسود برآمدکنندگان یونین کی شعبہ مصنوعات ہیزل نٹ کمیٹی کے چیئرمین مہمت جیراو نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ترکی نے یکم ستمبر 2021تا مزید پڑھیں
حکومت نے دفاعی بجٹ میں 6 فیصد اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے دفاعی بجٹ میں مزید 6 فیصد اضافہ کر دیا۔ ایکسپریس ٹریبون کی خبر کے مطابق حکومت نے مسلح افواج کی ضروریات بشمول ان کی تنخواہوں میں اضافے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے رواں مالی سال کے دفاعی بجٹ کو تقریباً 6 فیصد بڑھا کر 1.45 ٹریلین روپے کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بل منظوری کے بغیر واپس بھجوادیے
صدر مملکت نے نیب اور الیکشن ترمیمی بغیر دستخط واپس بھیج دئیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور وفاقی حکومت کے مابین سرد جنگ برقرار ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہونے والے نیب اور الیکشن ترمیمی بلز منظوری کے بجائے واپس بھیجتے ہوئے ان پر نظرثانی کی مزید پڑھیں
بجلی، گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہوگا: آل پاکستان انجمن تاجران
آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ آئے روز بجلی، گیس، پیٹرول اور ڈالر کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ سے تاجر برادری سخت پریشان ہے۔ ملک میں عدم استحکام ہے، بجلی، گیس، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
عمران خان اور اس کے ساتھیوں کیلئے روزانہ چرسی تکہ سے 400 بندوں کا کھانا جاتا ہے: سلیم صافی
سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے لوگوں کے لئے بھی اس وقت مصیبت بنے ہوئے ہیں۔ روزانہ چرسی تکہ سے 400 بندوں کا کھانا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں مٹن 2100 روپے مزید پڑھیں
پاکستان کو میثاق معیشت کی ضرورت ہے
@2021 – All Right Reserved. Designed