یاسین ملک کو دوران حراست شہید کیا جا سکتا ہے، وزیر خارجہ نے خدشات کا اظہار کردیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو دوران حراست شہید کئے جانے کے خدشات کا اظہار کر دیا ہے۔ وزیر خارجہ نے یو این سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر خط ارسال کرکے یاسین ملک کو سزا کے معاملے پر بات کی ہے۔ خط میں پاکستان مزید پڑھیں

کیا ہندوستانی مسلمان بھی ہندوئوں کی طرح ذاتوں میں بٹے ہوئے ہیں؟

یہ سوال ایک ایسے وقت میں اٹھایا جا رہا ہے جب انڈین ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے کل جماعتی میٹنگ کے بعد ذات پر مبنی مردم شماری کا اعلان کیا۔ کابینہ نے بھی اس فیصلے پر اپنی مہر ثبت کر دی ہے۔ نتیش کمار نے کہا، ” مردم شماری کے لئے وقت مقرر مزید پڑھیں

کرناٹک میں حجاب کا تنازعہ گرم، 6 لڑکیوں کو کالج سے معطل کر دیا گیا

کرناٹک میں حجاب کا تنازع ایک بار پھر زور پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس بار جنوبی کنڑ ضلع کے ایک سرکاری کالج میں حجاب پہننے پر 6 لڑکیوں کو کالج سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ایک اور کالج میں کچھ لڑکیوں نے کلاس میں داخل ہوتے وقت حجاب اتارنے سے انکار کیا تو مزید پڑھیں

سال کے پہلے 5 ماہ میں 25 لاکھ سیاحوں کی انطالیہ آمد

دنیا کے چاروں گوشوں سے سیاحوں کی میزبانی کرنے والے انطالیہ  کی سیر کو  رواں سال کے پہلے  5 ماہ میں 25 لاکھ  کے قریب سیاح  آئے۔ گزشتہ برس تقریباً 90 لاکھ سیاح آنے والے انطالیہ نے امسال  سیاحتی سیزن کا آغاز تیزی سے کیا ہے۔  کورونا وبا کے باعث  دو سالوں تک جمود کا مزید پڑھیں

پٹرول مہنگا ہونے سے ریلوے اور فضائی کرایوں میں بڑا اضافہ، پبلک ٹرانسپورٹ مزید مہنگی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک ہی ہفتے کے دوران مزید 30 روپے اضافے کے اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ جس کے نتیجے میں ٹرینوں اور ائرلائنز کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہونے کا امکان ہے جب کہ مختلف شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ کا سفر بھی مہنگا ہونا شروع ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ٹرینوں مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کی جانب سے لاپتہ افراد کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کتنی موثر ہو سکتی ہے؟

وفاقی کابینہ نے گذشتہ روز لاپتہ افراد کے مسئلے پر کام کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں اور جیورسٹ کو شامل کر سکے گی جبکہ کمیٹی اپنی رپورٹ وفاقی کابینہ کو پیش کرے گی اور وزارت داخلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے ارکان کو مفت پیٹرول کی سہولت میں کمی کا فیصلہ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر وفاقی کابینہ میں کمی اور اراکین کو مفت پیٹرول کی سہولت میں کٹوتی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سے قبل وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا اور افسروں کا کوٹہ 40 فیصد کم کر دیا تھا۔ یاد رہے کہ گذشتہ مزید پڑھیں

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کو غور سے دیکھ رہے ہیں: چیف جسٹس سپریم کورٹ

چیف جسٹس نے کہا کہ ان کی نظریں نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر ہیں۔ قابل احترام اور اچھی شہرت کے حامل شخص کو چیرمین نیب لگائیں۔ عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ای سی ایل ترامیم کو قانونی دائرہ میں لانے کے مزید پڑھیں

بیرون ملک مقیم احمدی افسر کو دھمکیاں دی جانے لگیں، نوکری سے برطرف کرنے کا مطالبہ

پاکستان میں احمدی عقیدے کے سرکاری ملازمین کے اردگرد کا ماحول ہمیشہ سے خوفناک ہے۔ حال ہی میں احمدیہ عقیدے کے پاکستانی سرکاری ملازمین کے قبل از وقت تبادلوں میں اضافہ ہوا ہے اور بعض صورتوں میں انہیں اپنا سرکاری چارج لینے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ مذہبی انتہا پسند گروپوں کی جانب سے مزید پڑھیں

غداری کا مقدمہ درج کرکے مجھے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے:عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کوششیں کی جا رہی ہیں کہ غداری کا مقدمہ کرکے مجھے راستے سے ہٹائیں، کیا زرداری اور نواز شریف مجھ پر غداری کا مقدمہ چلائیں گے؟ بونیر میں جلسے سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ جب ہمارے ملک کے نیوٹرل نے فیصلہ مزید پڑھیں