آرمینی فوجیوں نے آذری چوکیوں پر مارٹر گولوں کا استعمال کیا ہے ۔ آذربائیجانی امور دفاع کے مطابق،گزشتہ شب کل بجر کے دیہاتوں زیلیک اور یلیجہ پر آرمینی فوج نے بلا اشتعال فائنرگ شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ آرمینی فوج نے اس حملے میں مارٹر گولوں کا بھی استعمال کیا جس کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کرغز ۔تاجک سرحد پر جھڑپ،3 کرغز فوجی زخمی،1 کی حالت نازک
کرغز۔تاجک سرحد پر ہوئی جھڑپ میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔ کرغزستان کی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے مطابق، کرغز اور تاجک فوجیوں کے درمیان سرحدی خلاف ورزی پر جھڑپ ہوئی۔ اس جھڑپ میں ایک کرغز فوجی شدید جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین چین کے خلاف مدِ مقابل آئیگی
نیشنز لیگ کے میچوں کا ہیجان جاری ہے۔ انقرہ میں منعقد ہونے والے ٹورنا منٹ میں ترک وومن والی بال ٹیم آج اپنا دوسرا میچ چین کے خلاف کھیلے گی۔ ترک ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں اٹلی کو شکست دے دی تھی۔ ا ب کے بعد ترکی کا ہدف چین کو بھی شکست سے دو چار کرتے ہوئے اپنی پوزیشن مزید پڑھیں
ترکی کی بحری جہاز اور یاٹ کی برآمدات میں بے حد اضافہ
ترکی کی بحری جہاز اور یاٹ کی برآمدات 2021 کے اسی عرصے کے مقابلے میں سال کے پہلے 5 مہینوں میں 26.3 فیصد بڑھ کر 577 ملین 86 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (ٹی آئی ایم) کے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 5 مہینوں میں ترکی کی مزید پڑھیں
تجزیہ 40
صدر رجب طیب ایردوان کے شام میں کسی نئے عسکری آپریشن کے حوالے سے بیان کے بعد شامی میدان میں دوبارہ سے گہما گہمی پیدا ہوئی ہے۔ عمومی طور پر "کیا شام میں فوجی کاروائی کی جائیگی؟” کے بجائے "شام کے کس علاقے میں آپریشن کیا جائیگا؟” سوال ایجنڈے کا حصہ بننے لگا ہے۔ تا ہم قومی مزید پڑھیں
دنیا میں سستا اورمہنگا پٹرول کہاں بک رہا ہے
دنیا بھر میں سب سے سستا پٹرول اس وقت جنوبی امریکی ملک وینزویلا میں ملتا ہے، جہاں فی لیٹر پٹرول کی قیمت پاکستانی روپوں میں ساڑھے 4 روپے ہے۔ دوسری طرف دنیا میں سب سے مہنگا پٹرول اس وقت ہانگ کانگ میں دستیاب ہے، جہاں فی لیٹر پٹرول 588 روپے 71 پیسے میں دستیاب ہے۔ مزید پڑھیں
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی رومانیہ میں ، صدر کلاؤس ورنر آئیوہنس سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے اپنے سرکاری دورے کے دائرہ کار میں رومانیہ میں ، صدر کلاؤس ورنر آئیوہنس سے ملاقات کی ہے۔ حلوصی آقار نے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یشار گیولر کے ہمراہ بخارسٹ میں مذاکرات میں حصہ لیا ہے۔ وزیر دفاع واسائل ڈنکو سے ملاقات کے بعد آقار کونٹروسینی پیلس گئے جہاں مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 17 سالہ نو عمر ہلاک
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 17 سالہ نو عمر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، رم اللہ کے مغرب میں واقع المیدیہ نامی دیہات میں ایک 17 سالہ فلسطینی نوعمر اسرائیلی فوج کی گولیوں کا نشانہ بن گیا ۔ اس نو عمر کو اسپتال لے جایا گیا مزید پڑھیں
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ،3 افراد ہلاک
امریکی ریاست آیوا میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا واقعہ ایمز شہر میں چرچ کی پارکنگ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے، حملہ آور کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی دو خواتین ہیں، جبکہ وسکوسن میں بھی فائرنگ سے 3 افراد زخمی مزید پڑھیں
تحریک طالبان پاکستان فاٹا انضمام واپس کرنے پر بضد کیوں ہے؟
ٹی ٹی پی کے ساتھ امن مذاکرات میں حکومت کے سامنے رکھی گئی کئی شرائط سامنے آئی ہیں مگر فاٹا انضمام ختم کرنے اور فاٹا کی پرانی حیثیت واپس بحال کرنے پر تحریک طالبان کی جانب سے مسلسل سخت موقف سامنے آ رہا ہے۔ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں کب ضم کیا گیا تھا؟ فاٹا مزید پڑھیں