یمنی طرفین کے درمیان جنگ بندی کی بحالی میں توسیع کا فیصلہ مثبت پیش رفت ہے :ترکی

 ترکی نے  یمن میں ماہ رمضان کے دوران اقوام متحدہ کی کوششوں سے بحال کی گئی جنگ بندی میں دو ماہ کی مزید توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔  ترک امور خارجہ کے مطابق،  یمنی طرفین کے درمیان جنگ بندی میں توسیع سے امید ہے  وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلوں کے تحت مزید پڑھیں

برازیل، شدید بارشیں اور سیلاب سے جانی نقصان میں مزید اضافہ

برازیل  کی ریاست  پرنام بوکو  کے مختلف علاقوں میں   شدید  بارشوں سے پیدا ہونےوالے سیلاب اور  مٹی کے تودے    گرنے سے   اموات کی  تعداد 126 تک ہو گئی ہے۔ پرنامبوکو سوشل ڈیفنس سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے  کہ 25 مئی سے اب تک 126 افراد اس علاقے میں طوفانی بارشوں سے آنے والے سیلاب اور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے تناظر میں وزیراعظم سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ درخواست گزار وکیل کلثوم خالق نے درخواست میں وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی درخواست دی تھی، جسے مزید پڑھیں

پیمرا نے عمران خان کے حالیہ ٹی وی انٹرویو کا متنازع بیان نشر کرنے پر پابندی لگادی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز دیے گئے انٹرویو پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) بھی میدان میں آگیا اور ٹی وی چینلز کو یہ مواد نشر کرنے سے روک دیا۔ پیمرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز سمیع ابراہیم کو بول نیوز کیلئے دیے گئے انٹرویو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبائی وزراء اور افسران کا 40 فیصد پیٹرول کوٹہ کم کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزراء اور افسران کا پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کوٹہ کم کرنے سے خزانے پر بوجھ نہیں پڑے گا، بلکہ بوجھ کچھ کم ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی بڑھتی قیمت کا بوجھ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سکیورٹی واپس لے لی

حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سکیورٹی واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان کے چیف آف سٹاف اور تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے بتایا کہ سابق وزیراعظم کو اسلام آباد پولیس کی طرف سے دی گئی سکیورٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اعتراضات ختم کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت

سپریم کورٹ نے حکومت کو ای سی ایل ترامیم پر اٹھنے والے اعتراضات کو ختم کرنے اور ترامیم کو قانونی دائرے میں لانے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی۔ عدالت عظمیٰ میں حکومتی شخصیات کی تحقیقاتی اداروں میں مبینہ مداخلت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے ای سی ایل ترامیم کو قانونی دائرہ میں مزید پڑھیں