شمالی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں ملٹری پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس پر سکیورٹی فورسز نے بھر پور جوابی کارروائی کی۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

امریکہ: ہسپتال پر مسلح حملہ، 3 افراد ہلاک، کثیر تعداد میں زخمی

امریکہ کی ریاست اوکلاہاما کے شہر ٹلسا کے ایک ہسپتال پر مسلح حملے میں ابتدائی معلومات کے مطابق 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ٹلسا پولیس ڈپارٹمنٹ کے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایک  مسلح شخص نے سینٹ فرانسس ہسپتال میں داخل ہو کر فائر کھول دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں مزید پڑھیں

اسرائیل: یونیورسٹیوں میں فلسطینی پرچم نہیں لہرایا جائے گا، کنیسٹ نے بِل منظور کر لیا

اسرائیل کی پارلیمنٹ کنیسٹ نے یونیورسٹیوں سمیت حکومتی مالی تعاون کے حامل تمام اداروں میں فلسطینی پرچم لہرانے کی ممانعت سے متعلق قانونی بِل منظور کر لیا ہے۔ اسرائیل کے سابقہ وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی زیر قیادت حزب اختلاف نے یونیورسٹیوں میں فلسطینی پرچم لہرائے جانے کے خلاف ردعمل کے بعد متعلقہ قانونی مزید پڑھیں

جاپان: عدالت نے فیصلہ سُنا دیا، جوہری پاور پلانٹ بند رہے گا

جاپان کی عدالت نے، کسی ممکنہ سونامی کے مقابل ناکافی حفاظتی تدابیر کی وجہ سے،’ توماری’ جوہری پلانٹ  کو بند رکھنے کا حکم  سُنا دیا  ہے۔ ملک کے شمالی علاقے ہوکائیدو میں 1000 سے زائد مدعیوں کے، توماری نیوکلئیر پاور پلانٹ کی فعالیت کے خلاف ہوکائیدو الیکٹرک پاور فرمHEPCO  پر، دائر کردہ دعوے کے نتائج واضح مزید پڑھیں

روس نے 2 لاکھ سے زائد بچے اغوا کیے ہیں:زیلنسکی

یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ماسکو دو لاکھ سے زائد بچوں کو زبردستی اٹھا کر روس لے گیا ہے۔ خبر کے مطابق،انہوں نے بین الاقوامی یوم اطفال کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مجرمانہ پالیسی کا مقصد صرف لوگوں کو اغوا کرنا ہی نہیں بلکہ مزید پڑھیں

اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ ٹرینڈز چلا کر پاک فوج میں دراڑ ڈال سکتا ہے، تو یہ بہت بڑی بھول ہے

بریگیڈئیر ریٹائرڈ طاہر محمود نے کہا ہے کہ یہ بہت بڑی بھول ہے اگر کوئی سمجھتا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلا کر ہماری فوج کے اندر دراڑ ڈال سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ بریگیڈئیر ریٹائرڈ طاہر محمود مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش، فوری گرفتاری کا امکان

وفاقی کابینہ نے پاکستان کے تین ٹکڑے ہونے، قومی ایٹمی اثاثوں اور پاک فوج کیخلاف بیان دینے پر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش کر دی ہے۔ خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بول نیوز کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ اس مزید پڑھیں

اناج کی رسد میں مسئلے کا سبب روس نہیں یوکرین کی بچھائی ہوئی بارودی سرنگیں ہیں: لاوروف

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ عالمی منڈیوں میں اناج کی مستحکم رسد کے مسئلے کا سبب روس نہیں  بلکہ یوکرینی فوج  کی کی طرف سے بندرگاہوں پر نصب کردہ بارودی سرنگیں ہیں جو رسد میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔ سرگے لاوروف نے دورہ سعودی عرب کے دوران ملاقاتوں اور مذاکرات کے مزید پڑھیں

ہتک عزت کا دعوی،امبر ہرڈ 15 ملین ڈالر ہرجانہ سابق شوہر کو دیں گی

امریکی ریاست ورجینیا کی ایک عدالت نے ہالی وڈ اسٹارز جانی ڈیپ اور ایمبر ہرڈ کی طرف سے ایک دوسرے پر دائر کردہ ہتک عزت کے مقدمات میں دونوں کو ہی قصوروار قرار دے دیا۔ عدالت نے چھتیس سالہ ایمبر ہرڈ سے کہا کہ وہ اپنے سابق شوہر کو پندرہ ملین ڈالر بطور ہر جانہ مزید پڑھیں