ضمنی الیکشن میں ن لیگ جیتی تو مزید لوگ پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے

سینئر تجزیہ کار مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ ڈی سیٹ ہونے والے اراکین اگر ن لیگ کے ٹکٹ پر جیت کر پنجاب اسمبلی میں واپس آ جاتے ہیں تو پھر تحریک انصاف کے مزید لوگ بھی اپنی جماعت سے نکلنے کیلئے تیار ہو جائیں گے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں

جرمن چانسلر کا بیان بے بنیاد اور متعصبانہ ہے،مذمت کرتے ہیں: ترک امور خارجہ

جرمنی کے چانسلر اولاف شُلز نے ترکی پر زوردیا ہے کہ وہ یونان کواشتعال دلانے سے بازرہے جس  پر انقرہ نے ان کے اس بیان کی مذمت کی ہے۔ جر من حکومت کے ترجمان نے گزشتہ روز کہا تھا  کہ چانسلر کی رائے ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر نیٹو کے تمام اتحادی مزید پڑھیں

مصر میں "رولر اسکیٹنگ ڈے"، ملک بھر سے ایتھلیٹ پورٹ سعید پہنچ گئے

رولر اسکیٹنگ دنیا بھر میں نوجوانوں دنیا بھر کے نوجوانوں کا مرغوب کھیل ہے۔ مصر میں پہلی دفعہ منعقدہ "رولر اسکیٹنگ ڈے” کے ساتھ ملک بھر میں گہری دلچسپی لی گئی۔ نہیر سوئیز کے قریب واقع پورٹ سعید  پر مصر کے پہلے "رولر اسکیٹنگ ڈے” کا انعقاد کیا گیا۔ وزارتِ یوتھ اینڈ اسپورٹس کی زیرِ قیادت مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 40

اناطولیہ لیکیا کا گھر ہے، روشنی کی سرزمین۔ یہ کوئی اتفاق نہیں ہے کہ لیکیا کو "روشنی کی سرزمین” کہا جاتا ہے کیونکہ لایکیا کا ہر شہر قدیم زمانے میں ستارے کی طرح چمکتا تھا۔ انطالیہ کی صوبائی سرحدوں کے اندر واقع Xanthos ، Letoon، Patara، Olimpos اور Phaselis تئیس شہروں پر مشتمل "Lycian League” مزید پڑھیں