@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکی ، سٹرٹیجک تعلقات اور مضبوط اقتصادی شراکت داری کے فروغ پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور ترکی کے درمیان سٹرٹیجک تعلقات کے مرکزی جزو کے طور پر مضبوط اقتصادی شراکت داری کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے، دونوں ممالک کے عوام کے درمیان صدیوں پرانے تعلقات محبت ، پیار، مشترکہ زبان، ثقافت اور مذہبی ورثہ کی مضبوط بنیادوں پر کھڑے ہیں، پاکستان مذاکرات مزید پڑھیں
حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حنیف عباسی نے اعتماد کیے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کو بطور وزیر اعظم معاون خصوصی عارضی طور پر کام کرنے سے روک دیا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے مالیاتی ماہر نے غیراعلانیہ بینک اکاؤنٹس میں رقم کی منتقلی کا اعتراف کرلیا
غیر ملکی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے سامنے پیش ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مالیاتی ماہر نے اعتراف کیا کہ پارٹی کے سینٹرل اکاؤنٹس سے رقوم ان پروونشل اکاؤنٹس میں منتقل کی گئیں جن سے پہلے پارٹی نے لاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔ مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم
@2021 – All Right Reserved. Designed
کراچی کے ایک نجی سپر اسٹور میں آتشزدگی، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں نجی سپر اسٹور میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم ایک شخص جاں بحق ہو گیا اور کئی گھنٹوں کی کوششوں کے باوجود اب تک آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ پولیس، ریسکیو سروسز کے اہلکار اور عینی شاہدین کے مطابق بدھ کی صبح جیل چورنگی کے قریب مشہور سپر مزید پڑھیں
جنوبی کوریا نے ملائیشیا کو شکست دے کر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون صحافی جاں بحق
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطین سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ خاتون صحافی غفران ہیرن وراسنہ جاں بحق ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز فلسطینی صحافی غفران ہیرن کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب وہ مقبوضہ فلسطین کے مغربی شہر ہیبرون میں اپنے مزید پڑھیں
واٹس ایپ کا جلد ہی متعدد نئے چیٹ فیچرز متعارف کرانے کا امکان
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا عزم
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دونوں برادر ممالک کے درمیان بہترین دوطرفہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی نئی بلندیوں تک پہنچانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں