روس ۔یوکرین جنگ کے آغاز سے اب تک ہوئے حملوں میں 243 بچے ہلاک اور 446 افراد زخمی ہو گئے۔ یوکرینی اٹارنی جنرل کے مطابق، روسی فوج کے یوکرین پر حملوں کے نتیجے میں اب تک 243 بچے ہلاک اور 446 شہری زخمی ہو چکے ہیں۔ علاوہ ازیں ان حملوں میں یوکرین کے 1937 تعلیمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیر دفاع خلوصی آقار کی پاکلستانی ہم منصب خواجہ محمد آصف سے ملاقات
وزیر دفاع خلوصی آقار نے دارالحکومت انقرہ میں پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ آقارنے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے کے ایک حصے کے طور پر ترکی آنے والے خواجہ محمد آصف کا وزارت قومی دفاع میں ایک فوجی تقریب میں خیرمقدم کیا۔ پاکستانی وزیر کے اعزازی رجسٹر پر تاثرات مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی عورت ہلاک
اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ دریائے اُردن کے مغربی کنارے پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک عورت جان بحق ہو گئی۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی خاتون جاں بحق ہو گئی۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق”31 سالہ غفران ویریسان اس وقت شہید ہو گئی جب ہیبرون کے شمال میں العروب پناہ گزین مزید پڑھیں
تجزیہ 39
صدر ایردوان نے اپنے تازہ ترین عوامی بیانات میں شمالی شام میں نئی ممکنہ فوجی کارروائیوں کا اشارہ دیا ہے ۔ ایردوان نے انکشاف کیا کہ خطے سے ترکی کے خلاف دہشت گردی کے خطرات جاری ہیں اور PKK/YPG دہشت گرد تنظیم کو نشانہ بنانے کے لیے نئی فوجی کارروائیاں کی جائیں گی تاکہ پوری مزید پڑھیں
ترکی: کوسٹا وینیزیا دوبارہ بودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا
اطالوی پرچم بردار کروز بحری جہاز ‘کوسٹا وینیزیا’ دوبارہ ترکی کے سیاحتی شہر بودرم کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا ہے۔ جہاز ازمیر بندرگاہ سے بودرم کی کروز پورٹ جیٹی پر پہنچا ہے۔ جہاز کی لمبائی 323 میٹر ہے اور اس پر 1339 مسافر اور 1081 عملے کے افراد سوار ہیں۔ مسافروں کی اکثریت جرمن، مزید پڑھیں
سعودی عرب، 80 ملین برس قدیم جانوروں کے باقیات کی دریافت
سعودی عرب میں 80 ملین سال پرانے سمندری مخلوق کے باقیات دریافت ہوئے ہیں۔ سعودی جیولوجیکل ریسرچ ادارے نے دوبا اور املوک شہروں میں دریافت ہونے والی باقیات کے حوالے سے تحریری بیان جاری کیا۔ بیان میں کہا گیا کہ اس خطے میں ایک ماہر ٹیم کے کام کے نتیجے میں 80 ملین سال قبل مزید پڑھیں
پہلے ملک دیوالیہ ہوگا، پھر ایٹمی اثاثے جائیں گے، پھر تین ٹکڑے ہو جائیں گے: عمران خان کی دھمکی
سابق وزیراعظم عمران خان نے دور کی کوڑی لاتے ہوئے ایک ہی پل میں پاکستان کو دیوالیہ، ایٹمی اثاثوں سے محروم اور ملک کے تین ٹکڑے کر دیئے۔ سمجھ بوجھ رکھنے والے پاکستانی اس بیان پر ان کو خوب تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ موصوف نے بول نیوز کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو مزید پڑھیں
ترک وزیرِ خارجہ کی پاکستانی وزیر اعظم سے انقرہ میں ملاقات
وزیر ِ خارجہ میولود چاوش اولو نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیر چاوش اولو نے اس حوالے سے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے دورے پر تشریف لانے والے شہباز شریف سے انقرہ میں ان کی ملاقات سر انجام پائی ہے، "ہمارے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے شامی حکومت اور اداروں پر پابندیوں میں توسیع کردی
یورپی یونین نے شامی انتظامیہ کی طرف سے عائد کردہ پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ یورپی یونین کونسل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق شام میں شہریوں پر دباو کے جواز میں پابندیوں میں یکم جون 2023 تک توسیع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا کہ پابندیوں کی فہرست مزید پڑھیں
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ گرین فیلڈ جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گی
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ لنڈا تھامس گرین فیلڈ جو اس سے قبل ترکی کا دورہ ملتوی کرچکی ہیں جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گی۔ اقوام متحدہ میں امریکہ کے مستقل نمائندے کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ تھامس گرین فیلڈ جلد ہی ترکی کا دوورہ کریں مزید پڑھیں