سابق وزیراعظم عمران خان کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی

پشاور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے 3 ہفتوں کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ درخواست ضمانت پر سماعت عدالت عالیہ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے کی جس میں عمران خان ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے 50 ہزار روپے کے مزید پڑھیں

چاوش اولو کی فرانسیسی ہم منصب سے بات چیت،یوکرین کی صورت حال پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے فرانسیسی ہم منصب کیتھرین کولونا سے رابطہ کیا ہے۔  تر ک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے فرانسیسی ہم منصب سے ٹیلیفون بات چیت میں یوکرین کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی ۔ واضح رہے کہ روس نے یوکرین پر 24 فرووری 2022 کو حملہ کر مزید پڑھیں

عمران نیازی سیاست کرے لیکن حد سے تجاوز نہ کرے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ عمران نیازی ملک کے خلاف کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں۔ اگرکسی کو ثبوت کی ضرورت تھی کہ نیازی حکومتی عہدے کے لئے نااہل ہیں تو ان کا تازہ انٹرویو کافی مزید پڑھیں

پاکستان کے 3 ٹکڑے کرنے کی زبان پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے تحریک انصاف کے چیئرمین کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ کوئی بھی پاکستانی اس ملک کے ٹکڑے کرنے کی بات نہیں مزید پڑھیں

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نیب میں طلب

مالی بے ضابطگیوں کا الزام نیب نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کو طلب کرلیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین کے خلاف کارروائی شروع کرتے ہوئے انہیں 6 جون کو طلب کر لیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹس کے مطابق سابق چیئرمین مزید پڑھیں

اسد قیصر کے بھائی پر ایف 9 پارک کے انٹرٹینمنٹ زون پر غیر قانونی قبضے کا الزام

بلدیہ عظمیٰ اسلام آباد (ایم سی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بھائی نے ایف 9 پارک میں گزشتہ دو برسوں سے ایک میگا انٹرٹینمنٹ زون اور باؤلنگ کلب پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ معروف انگریزی اخبار مزید پڑھیں