افغانستان، طالبان انتظامیہ نے ملک گیر خشخاش کی کاشت اور پیدوار پر پابندی عائد کر دی

افغانستان کی عبوری  طالبان انتظامیہ  کے ترجمان بلال کریمی کا کہنا ہے کہ  منشیات کی کاشت اور پیداوار پر پابندی کے بعد  خشخاش  کے کھیتوں  کو  بھی تباہ کر دیا جائیگا۔ بلال کریمی نے کہا کہ طالبان انتظامیہ منشیات کے خلاف جنگ میں پرعزم ہے اور وہ کسانوں کے لیے متبادل تلاش کر رہے ہیں۔ یہ بتاتے ہوئے مزید پڑھیں

ہم نے یونان کے ساتھ ہائی اسٹریٹجک کونسل سمجھوتہ منسوخ کر دیا ہے: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ” ہم نے یونان کے ساتھ ہائی اسٹریٹجک کونسل سمجھوتہ منسوخ کر دیا ہے”۔ صدر ایردوان نے قومی اسمبلی میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ اجلاس سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے یونانی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تو مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول40

صحت مند عمر حاصل کرنے اور صحت کے مسائل کو کم کرنے کے حوالے سے دی گئی سفارشات میں بہت سے عوامل ہیں جیسے کہ کھیل کود کرنا، صحت مند کھانا اور باقاعدگی سے نیند۔ تو، ہمیں اپنے دماغ کی صحت کی حفاظت کے لیے کیا کرنا چاہیے؟ ایک تحقیق کے مطابق اس بات کا مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز نےسوڈان کے لیے بھی اپنی پروازوں کا آغاز کردیا

ترکش ایئر لائنز (THY) نے آج سے جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا کے لیے پروازیں شروع کر دی ہیں۔ ترکش ایئر لائنز پریس آفس کے بیان کے مطابق، کمپنی اپنے فلائٹ نیٹ ورک کو بڑھا رہی ہے۔ افریقہ کو دنیا کی سب سے بڑی منزلوں سے جوڑتے ہوئے، ترکش ایئر لائنز نے اپنی نئی پرواز مزید پڑھیں

ترکی کے خدشات پر نیٹو ممالک کے ساتھ رابطے میں ہیں:سویڈن

سویڈش وزیر دفاع پیٹر ہلٹ کوئیسٹ  نے کہا ہے کہ  ان کے ملک اور فن لینڈ کی نیٹو میں رکنیت کے حوالے سے ترکی کے خدشات پر رکن ممالک سے سفارتی رابطے کیے جا رہے ہیں۔۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈوئچے ویل سے گفتگو کرتےہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ ان کا ملک نیٹو میں رکنیت کے حوالے مزید پڑھیں

امریکہ قصداً آگ پر تیل چھڑک رہا ہے: دمتری پیسکوف

روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ” یورپی یونین کی روس پر پیٹرول پابندیاں پورے بّراعظم کو، یورپیوں کو، ہمیں اور تمام گلوبل منڈیوں کو متاثر کریں گی”۔ دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں پیسکوف نے کہا ہے کہ یورپی منڈی روسی پیٹرول کے لئے مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کیلئے کافی مواد موجود ہے، جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس یحییٰ آفریدی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر تحریری فیصلے میں اکثریتی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے 25 مئی کے حکم کی خلاف ورزی پر سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کے لیے کافی مواد موجود ہے، انہوں مزید پڑھیں

فرح گوگی کی سربراہی میں چلنے والے مافیاز کا دور اب ختم ہو چکا، عطا اللہ تارڑ

صوبائی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان ایک دن بھی جیل نہیں کاٹ سکتا، اسی لئے چھپ کر پشاور بیٹھا ہے۔ یہ گلگت بلتستان یا خیبر پختونخوا کی فورسز کو ڈھال بناتے ہوئے آئیں۔ اسلام آباد میں رانا ثناء اللہ ہیں تو پنجاب میں عطا اللہ تارڑ بھی بیٹھا ہے۔ لاہور مزید پڑھیں

ملکی طاقتیں سیاسی پارٹیوں کو اپنے مفادات کیلئے آپس میں لڑاتی ہیں، صابر شاکر

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بریفنگ دیتے ہوئے اینکر پرسن صابر شاکر نے کہا ہے کہ ملکی طاقتیں سیاسی پارٹیوں کو آپس میں لڑاتی ہیں تاکہ ان کے مفادات کا تحفظ ہو۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمان، میاں نواز شریف، مریم نواز شریف اور آصف زرداری کو سیکیورٹی مزید پڑھیں

‘جو بات کرنے پر بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا نوجوان غائب ہوجاتا تھا، آج وہ بڑے بڑے ہیش ٹیگز کیساتھ چل رہی ہے’

سینئر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا ہے کہ جو بات کرنے پر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے نوجوان غائب ہو جاتے تھے، اس ففتھ جنریشن وار میں اب بڑے بڑے ہیش ٹیگوں کیساتھ چل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب جمہوری راستے کو چھوڑ کر کوئی اور راستہ اپنایا جائے تو پھر ایسا مزید پڑھیں