اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ پہلے اور موجودہ قانون میں بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا، بادی النظرمیں سابق حکومت کی ترمیم سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق نہیں تھی ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کو ووٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا اس دن سمجھ گیا کہ باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں ہے۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ عمران خان آخر دن تک سمجھتے رہے کہ تحریک عدم مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای چالان غیر قانونی قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور میں سیف سٹی چالان کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف تمام درخواستیں منظور کرتے ہوئے سیف سٹی ای ٹکٹنگ چالان غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے فیصلہ سنادیا۔ لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں
اسرائیل کا دورہ کرنے کے لیے پی ٹی آئی حکومت سے خاص اجازت لی گئی تھی، منتظمین
حالیہ دنوں بیرون ملک رہنے والے چند غیر ملکی شہریت کے حامل اور کچھ پاکستانی شہریوں کے ایک وفد کا حصہ بن کر اسرائیل کا دورہ کرنے کے انکشاف نے ملکی سیاست میں تنازع پیدا کردیا ہے۔ معروف انگریزی اخبار ڈان کے مطابق پاکستانی وفد کے مبینہ اسرائیلی دورے کو سابق وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی طرف دوبارہ لانگ مارچ کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں احتجاج کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنے اگلے لانگ مارچ میں حکومت کی جانب سے رکاوٹ ڈالنے اور کارکنان کی ممکنہ پکڑ دھکڑ کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا بیان دیا تھا۔ ذرائع کا مزید پڑھیں
دفاعی ذرائع نے جنرل باجوہ سے منسوب چوہدری غلام حسین کا سی پیک کرپشن کا الزام ‘بکواس’ قرار دیدیا
کیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کبھی کسی صحافی کو بتایا کہ سی پیک میں 19 ارب ڈالرز کی ابتدائی سرمایہ کاری میں سے 9 ارب ڈالرز (1800 ارب روپے) اُس وقت کی نون لیگ حکومت اور دیگر نے ہڑپ کر لیے تھے؟ اے آر وائی کے اینکر چوہدری غلام حسین نے ٹی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، عدالت کا رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
لاہور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران کارکنوں اور وکلا پر تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے 25 مئی کو لانگ مارچ اور اسلام آباد میں احتجاجی دھرنے کا اعلان مزید پڑھیں
کرپشن یا مالی بحران؟ ملازمین کو پنشن دینے کی آڑ میں 100 درختوں کو کاٹ کر بیچ دیا گیا
ڈی جی ریڈیو پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قومی ادارے کا مالی بحران کم کرنے کے لیے 100 درختوں کو کاٹ کر فروخت کر دیا گیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کے اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی ریڈیو پاکستان نے کہا کہ ریڈیو پاکستان کے مالی بحران مزید پڑھیں
پاکستان میں رواں سال مزید ایک اور پولیو کیس رپورٹ، تعداد 7 ہو گئی
ترجمان وزارت صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پولیو کا شکار ہونے والی بچی کی معذوری 2 مئی کو رپورٹ ہوئی تھی۔ صرف شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی سے کیسز کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔ اس اہم معاملے پر بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
آسٹریلیا کی پہلی مسلمان خاتون وزیر کون ہیں جنہوں نے قرآن ہاتھ میں لے کر حلف اٹھایا؟
آسٹریلیا کی نئی حکومت کے 23 وزراء نے بدھ کو حلف اٹھایا۔ ان میں دس خواتین ہیں۔ آسٹریلیا کی پہلی مسلمان خاتون وزیر بننے والی عینی علی نے اپنے بچوں کو اکیلی ماں کے طور پر پالا۔ انہوں نے پی ایچ ڈی تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے۔ سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے وہ مزید پڑھیں