قومی اسمبلی میں جنرل نشستیں 272 سے کم کرکے 266 کردی گئیں

قومی اسمبلی میں جنرل نشستیں 272 سے کم کرکے 266 کر دی گئیں، سندھ کی ایک نشست زیادہ ہوگئی، خیبرپختونخوا کی جنرل نشستیں51 سے کم ہو کر45، پنجاب 141 اور بلوچستان کی 16 نشستیں ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ شائع کر دی ہے۔ ابتدائی مزید پڑھیں

بلاخوف فیصلے کریں گے، کوئی ناراض یا راضی ہوتا ہے یہ اس کا مسئلہ ہے: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے تاہم انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے بلا خوف کرتا ہے اور کرتا رہے مزید پڑھیں

روسی اور آذری سربراہان کی ٹیلی فونک بات چیت

روسی صدر ولا دیمر پوتن کی  آذربائیجان کے صدر الہام علی  یف سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ۔ روسی صدارتی محل کریملن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پوتن اور علی یف نے روس، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 2020 اور 2021 میں طے پانے والے معاہدوں پر عمل درآمد، پرامن مزید پڑھیں

انڈیا کیساتھ تعلقات کی بحالی کا موقع عمران خان نے ضائع کیا، اب بہتری کی گنجائش مشکل

سینئر تجزیہ کار عائشہ صدیقہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تقریر کے بعد وہ لمحہ جس میں ہم انڈیا کیساتھ تعلقات کو بہتر بنا سکتے تھے، وہ عمران خان کی حکومت نے ضائع کر دیا تھا۔ اب بحالی فی الحال مشکل، انڈیا کی نظریں نومبر 2022ء میں پاکستان میں مزید پڑھیں

پنجاب میں وزارتوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان شدید اختلاف پیدا ہوگیا

منصور علی خان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں وزارتوں کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہو چکے ہیں۔ گذشتہ رات گورنر ہائوس میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔ اپنے وی لاگ میں منصور علی خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے رہنما گذشتہ روز گورنر مزید پڑھیں

میں مالی مشکلات کا شکار ہوں، مجھے انصاف فراہم کیا جائے: سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط لکھ کر استدعا کی ہے کہ میری درخواست سماعت کیلئے مقرر کرکے روزانہ کی بنیاد پر مقدمہ سنا جائے۔ سابق جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنے خط میں لکھا کہ انصاف فراہم کرکے چار سال سے جاری کرب سے مزید پڑھیں