ترکی: سال کی پہلی تہائی میں اقتصادی بڑھوتی کی شرح 7،3 فیصد رہی

رواں سال کی پہلی تہائی میں ترکی کی اقتصادیات میں 7،3 فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ترکی محکمہ شماریات نے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ ڈیٹا کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈیٹا کے مطابق ملکی اقتصادیات نے سال کی پہلی تہائی میں توقعات سے بڑھ کر گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 7،3 فیصد مزید پڑھیں

ترکی: فرانس اور جرمنی کے سفیروں کی وزارت خارجہ طلبی

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ فرانس اور جرمنی کے انقرہ سفیروں کو، دونوں ممالک میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے، وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے۔ میولود چاوش اولو نے اناطولیہ نیوز ایجنسی ایڈیٹر ڈیسک  کے لئے ایجنڈے مزید پڑھیں

پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کا خواہاں ہے: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترکی کے ساتھ تجارت، معیشت ، توانائی ، بنیادی ڈھانچے ،ای کامرس اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوںمیں تعلقات کو مضبوط بنانے کا خواہاں ہے، دونوں ممالک کاموجودہ تجارتی حجم حقیقی استعداد سے مطابقت نہیں رکھتا، پاکستان میں پرکشش منافع کے ساتھ سرمایہ کاری کےوسیع مواقع ہیں، مزید پڑھیں

ترکی اور یورپی یونین کے مابین سیاسی ڈائریکٹرز کی سطح کا اجلاس

ترکی اور یورپی یونین کے مابین سیاسی ڈائریکڑز کی سطح پر  سیاسی ڈائیلاگ اجلاس انقرہ میں شروع ہو گیا ہے۔ ترکی-یورپی یونین  سیاسی  ڈائیلاگ  اجلاس 3 سال کے بعد نائب وزیر خارجہ و یورپی یونین امور کے ڈائریکٹر سفیر فاروق  قائمک چی  اور نائب وزیر خارجہ سفیر سیدات اونال کی صدارت میں منعقد ہوا۔ پولیٹیکل ڈائریکٹرز مزید پڑھیں

برازیل میں سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے اموات کی تعداد 91 تک جا پہنچی

برازیل کی ریاست پرنامبوکو کے مختلف علاقوں میں ہفتے کے آغاز سے ہی موثر ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے جان کی بازی ہارنے والے افراد کی تعداد 91 ہو گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ تعداد 100 سے تجاوز کر سکتی ہے اسوقت  سینکڑوں مزید پڑھیں

روس: مردہ یوکرینی فوجیوں کے ساتھ بارودی سرنگیں کیف انتظامیہ کے حکم سے نصب کی گئی ہیں

روس وزارت دفاع کے ترجمان ایگور کوناشینکوف نے کہا ہے کہ روسی فوجیوں کو، ماریوپول میں واقع آزوسٹل دھاتی فیکٹری  کے مورچوں میں رکھی ہوئی، رفریجریٹنگ وہیکل سے  مائن سے مسلح 152 یوکرینی فوجیوں کی لاشیں مِلی ہیں۔ ایگور کوناشینکوف نے یوکرین میں روسی فوج کی جنگی کاروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روسی تیل کی 90 فیصد درآمدات پر پابندی کا فیصلہ کر لیا

یورپی یونین نے روس کی تیل کی 90 فیصد درآمدات پر پابندی عائد کرنے  پراتفاق کر لیا ہے جبکہ روس کے اہم بینک کوسوئفٹ فنانشل سسٹم سے بھی نکالا جائے گا۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں کی برسلز میں  ہونے والی ملاقات  میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ یورپی یونین  نے ہنگری سے مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ 8 جون کو ترکی آئیں گے:چاوش اولو

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ روسی  ہم منصب سرگی لاوروف 8 جون کو ترکی آئیں گے۔  مولود چاوش اولو نے اناطولیہ ایجنسی کو حالات حاضرہ سے متعلق بیان دیا ۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ  روسی  ہم منصب سرگی لاوروف بحیرہ اسود میں گندم کے بحران پر  ایک محفوظ مزید پڑھیں

چیف آف جنرل اسٹاف جنرل  یشار  گیولر  بلغاریہ کے دورے پر

بلغاریہ کے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران، چیف آف جنرل اسٹاف جنرل  یشار  گیولر  نے میزبان چیف آف جنرل اسٹاف ایڈمرل افطیم افتیموف اور وزیر دفاع ڈریگومیر زاکوف سے ملاقات کی ہے۔ بلغاریہ کی وزارت دفاع کے ایک تحریری بیان کے مطابق جنرل  یشار  گیولر   جو گزشتہ روز بلغاریہ  پہنچے  تھے کا سرکاری تقریب مزید پڑھیں

"میڈ ان ترکی" نہیں "میڈ ان ترکیہ" کی عبارت کا استعمال ہوگا

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو  نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے رکن ممالک  سے ہم نے "ترکیہ ” کا لفظ استعمال کرنے کے لیے تحریری طور پر رجوع کیا ہے ۔  صدر رجب طیب ایردوان  کی جانب سے اس سلسلے میں ایک سرکاری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت اب” مزید پڑھیں