عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ جس طرح یوٹرن لے کر عمران خان اچانک لانگ مارچ کی صبح غائب ہوگئے وہ فیس سیونگ نہیں بلکہ بہت بڑی شرمندگی تھی، وہ بہت بے عزت ہو کر گئے۔ اب اگر دوبارہ آتے ہیں تو ان کو بہت بڑی شرمندگی کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘پی ٹی آئی اراکین کے سپیکر قومی اسمبلی سے رابطے، استعفے منظور نہ کرنے کی درخواستیں کرنے لگے’
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 13 لوگوں کے استعفے قبول ہو جائینگے، ان سب کی تصدیق کی ضرورت نہیں جبکہ 30-35 ممبران اسمبلی سپیکر کیساتھ رابطہ کرکے کہہ رہے ہیں کہ ہمارے استعفے قبول نہ کئے جائیں۔ سماء ٹی وی کو انٹرویو دیتے مزید پڑھیں
ایف آئی اے کا ملک میں فیس بک کے دفاتر کھولے جانے پر وضاحتی بیان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایف آئی اے کا ملک میں فیس بک کے دفاتر کھولے جانے پر وضاحتی بیان
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ملک میں دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک کے دفاتر کھولے جانے کی خبروں پر وضاحتی بیان جاری کردیا۔ ایف آئی اے نے اپنی ٹوئٹ میں واضح کیا کہ فیس بک کی جانب سے پاکستان میں دفاتر کھولے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت مزید پڑھیں
چین کے 30 جنگی طیارے تائیوان کے فضائی دفاعی شناخت زون میں داخل ہو گئے
چین کے 30 جنگی طیارے تائیوان کے اعلان کردہ فضائی دفاعی شناخت زونADIZ میں داخل ہو گئے۔ تائیوان وزارت دفاع کے سرکاری ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق چین کے جنگی طیارے تائیوان کے فضائی دفاعی شناخت زون کے جنوب مغربی حصے میں داخل ہو گئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
نیپال: بد قسمت طیارے کے ملبے سے 22 مسافروں کی نعشیں بازیاب کرلی گئیں
نیپالی امدادی کارکنوں نے ہمالیہ میں تباہ ہونے والے طیارے سے تمام 22 افراد کی لاشیں نکال لی ہیں۔ حکام نے بتایا کہ انہوں نے متاثرین کی شناخت کا عمل شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کی صبح اس طیارے کا ٹریفک کنٹرول سینٹر سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ اس امدادی مزید پڑھیں
عراق: امریکی فوجی ائیر بیس پر راکٹ حملہ
عراق کے صوبہ عنبر میں امریکی فوجی ائیر بیس عین الاسد پر راکٹ حملہ کیا گیا۔ ائیر بیس پر 5 راکٹ پھینکے گئے جو بیس کے اطراف میں گِرے۔ حملے میں کسی نقصان کے بارے میں کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ حملے کے بعد علاقے میں شرع کی گئی تلاشی میں سکیورٹی فورسز نے باروان کے مزید پڑھیں
ترکی: آقار کا دورہ متحدہ عرب امارات اور شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات
ترکی کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے امیر شیخ محمد بن زید النہیان کے ساتھ ملاقات کی۔ آقار کل سرکاری دورے پر ابو ظہبی پہنچے۔ اپنی مصروفیات کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر اعلیٰ برائے امورِ دفاع محمد بن احمد البواردی کے ساتھ اور بعد مزید پڑھیں
ایران، 10 منزلہ عمارت کے زمین بوس ہونے کے حوالے سے احتجاجی مظاہرے
ایرانی صوبے ہوزستان سے منسلک آبا دان شہر میں ایک 10 منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے جواز میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں پولیس سے سخت مداخلت کی۔ سماجی رابطوں کے پیجز پر جگہ دیے جانے والے مناظر کے مطابق کل رات آبادان شہر میں سینکڑوں شہریوں نے 10 منزلہ عمارت کے زمین بوس مزید پڑھیں
روس نے ہالینڈ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر روک دی
روسی فرم گیس پروم نے اطلاع دی ہے کہ ہالینڈ کو قدرتی گیس کی ترسیل مکمل طور پر روک دی گئی ہے۔ Gazprom نے اپنے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ ولندیزی کمپنی گیس ٹیرا نے روسی گیس کی ترسیل کے لیے روبل میں مطلوبہ ادائیگی نہیں کی۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے مزید پڑھیں