شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز کاورائیوں کے خلاف ترک فوج کاروائی میں مصروف ہے، فرات ڈھآل آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل۔عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدہ جلد ہوگا
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخظ کیے گئے۔ اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان پہلا بڑا معاہدہ طے کا گیا ہے ،اس سلسلے میں اسرائیلی سفیر عامر ہائیک نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل اور عرب امارات عنقریب ہی آزاد تجارتی معاہدے پر دستخظ کیے جائیں گے۔ عرب مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کا عمران خان کے لانگ مارچ میں اسلحہ لانے کے اعتراف کا نوٹس، تحقیقاتی کمیٹی قائم
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی قیادت کی اشتعال انگیزی اور اسلحہ کی موجودگی کے اعتراف کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں 25 مئی کو پی ٹی آئی لانگ مارچ کے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں
سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر دھوکہ دہی کا مقدمہ درج
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی سمیت 8 افراد کے خلاف 30 لاکھ کا چیک باؤنس ہونے کے باعث بہار کے بیگوسرائے سی جے ایم کورٹ میں مزید پڑھیں
تحریک انصاف کا استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ
تحریک انصاف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس کی تصدیق سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کی۔ فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی استعفوں کی تصدیق مزید پڑھیں
عمران خان اب اسلام آباد دوبارہ نہیں آئے گا، کریمنل گینگ اور اس کے سرغنہ کو گرفتار ہونا چاہیے: رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اب دوبارہ اسلام آباد نہیں آ سکیں گے۔ ان کا گذشتہ مارچ کوئی سیاسی سرگرمی نہیں بلکہ افراتفری پھیلانے کی کوشش تھی۔ کریمنل گینگ بمعہ اس کے سرغنہ کو گرفتار ہونا چاہیے، ویڈیوز سے سب کچھ ثابت کریں مزید پڑھیں
آصف زرداری اور ملک ریاض کی مبینہ آڈیو ٹیپ، عمران خان نے اظہار لاتعلقی کردیا
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کے دوران سابق صدر آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کردی ہے بلکہ ملک ریاض اور زرداری کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق عمران خان نے کہا کہ میں آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتا مزید پڑھیں
جنگ بندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع لیکن ٹی ٹی پی سے مذاکرات کامیاب ہوتے دکھائی نہیں دیتے
گذشتہ کچھ روز سے ایسی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سوات کے دو اہم کمانڈروں مسلم خان اور محمود خان کی رہائی کے لئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے عام معافی کا اعلان کیا گیا ہے۔ بعض اطلاعات ایسی بھی ہیں کہ دونوں کو مزید پڑھیں
قبائلی اضلاع میں جنگی معیشت کو جاری رکھنے کیلئے طالبان کو دوبارہ مسلط کیا جا رہا ہے: منظور پشتیں
پشتون تحفظ مومنٹ کے بانی منظور احمد پشتین نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کئے جا رہے ہیں، طالبان کو دوبارہ لوگوں پر مسلط کیا جارہا ہے۔ یہ جنگی معیشت کی پالیسی ہے اور ریاست ایک بار پھر اس پالیسی کا تسلسل چاہتی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
سندھ طاس معاہدے پر پاک-بھارت مذاکرات کا نئی دہلی میں آغاز
@2021 – All Right Reserved. Designed