@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امکانات نہیں کہ منکی پاکس ’وبا‘ میں تبدیل ہوگی، عالمی ادارہ صحت
@2021 – All Right Reserved. Designed
خونریزی، افراتفری اور تشدد سے بچنے کیلئے لانگ مارچ ختم کیا تھا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترکی کا مسجدِ اقصیٰ کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائل سے شدید احتجاج
ترکی نے اسرائیلی حکومت کو مقدس مقامات کی حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے اقدامات کرنے کی دعوت دی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”اسرائیلی رکن پارلیمنٹ Itamar Ben-Gvir اور جنونی یہودی گروپوں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا اور مزید پڑھیں
یوکرینی صدر کا پہلی بار خارکیف کا دورہ،فوجیوں سے ملاقات
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے خارکیف خطے میں جنگی محاذ پر تعینات ملکی فوجی دستوں سے ملاقات کی ہے۔ روس کے یوکرین پر حملوں کے بعد زیلنسکی کا کییف سے باہر کسی بھی علاقے کا یہ پہلا دورہ ہے۔ روس نے خارکیف میں حالیہ دنوں کے دوران گولہ باری میں تیزی کر رکھی ہے اور مزید پڑھیں
وزیر دفاع حلوصی آقار کی متحدہ عرب امارات ہم منصب محمد بن احمد البواردی سے ملاقات
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر مملکت برائے دفاعی امور محمد بن احمد البواردی سے ملاقات کی ہے۔ حلوصی آقار جو متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں دارالحکومت ابوظہبی میں وزیر مملکت برائے دفاعی امور البواردی نے ان کا خیرمقدم کیا ۔ ملاقات کے دوران دونوں مزید پڑھیں
ہم روس سےسستی گیس لیں گے: سرب صدر
سربیا کے صدر الیکسینڈر ووچچ نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ 3 سال کےلیے گیس کا معاہدہ کرے گا۔ الیکسینڈر ووچچ نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے بتایا کہ گزشتہ روز صبح میں نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیاہے۔ سرب صدر نے بتایا کہ ہم روس سےمناسب مزید پڑھیں
موجودہ حالات میں ترکی کو اسلحہ برآمد کرسکتے ہیں: سویڈن
سویڈن نے موجودہ حالات میں ترکی کو اسلحہ برآمد کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ سویڈش اسٹیٹ آرمز ایکسپورٹ کنٹرول ایجنسی (آئی ایس پی) کے چیئرمین کارل ایورٹسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ترکی کے ساتھ نیٹو کی رکنیت سے متعلق ترکی کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے سویڈش مزید پڑھیں
امریکی صدر راب ایلیمنٹری اسکول پہنچ گئے،ہلاک شدگان کی یاد گار پر پھول رکھے
امریکی صدر جو بائیڈن امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے یووالڈےکے ایک پرائمری اسکول میں ہونے والے قتل عام کے بعد متاثرین کے ساتھ سوگ منانے کے لیے وہاں پہنچ گئے۔ بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے ہلاک ہونے والوں کی یادگار کے مقام پر پھولوں کا نذرانہ بھی پیش کیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
وزیر خارجہ چاوش اولو کی فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کو ان کی نئی ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے آج فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ میٹنگ میں مزید پڑھیں