سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ عدالتوں کو صرف تحریک انصاف کی حمایت میں ہی نہیں بولنا چاہیے انہیں پھر ہر چیز پر بولنا ہوگا۔ جیو ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ آج اگر تحریک انصاف کیساتھ کچھ ہوا ہے تو عدالتیں بول اٹھی ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پی ٹی آئی کے اراکین استعفوں کی تصدیق کریں، سپیکر راجا پرویز اشرف نے سب کو طلب کرلیا
سپیکر قومی اسمبلی کے راجا پرویز اشرف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کو طلب کر لیا۔ اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپیکر راجا پرویز اشرف نے استعفوں مزید پڑھیں
‘عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چودھری سمیت دیگر کیلئے قومی اسمبلی کے دروازے بند، واپسی نہیں ہوسکتی’
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ جن اراکین نے تحریری استعفوں کیساتھ اسمبلی کے فلور پر کنفرم کیا ہوا ہے، ان کے لئے واپسی کے دروازے بند ہو گئے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ جن اراکین اسمبلی نے مزید پڑھیں
مجھے اسلام آباد دیر سے پہنچنے کا افسوس ہے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود امپورٹڈ حکومت نے نہ کنٹینر ہٹائے اور نہ رکاوٹیں دور کیں، مجھے اسلام آباد دیر سے پہنچنے کا افسوس ہے لیکن راستے میں قابل دید مناظر دیکھے کہ ہر طبقے سے لوگ سڑکوں پر تھے۔ 92 نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں
عمران خان نے شہباز شریف سے 1000 ایکڑ زمین الاٹ کروائی تھی، درخواست سامنے آگئی
وہی شہباز شریف جس پر آج عمران خان الزامات لگا رہے ہیں، جب وہ وزیراعلیٰ تھے تو عمران خان نے ایک ہزار ایکڑ زمین درخواست دیکر الاٹ کروائی۔ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں۔ عمران خان کی جانب سے یہ درخواست 2008ء میں اس وقت کے وزیراعلیٰ شہباز شریف کو کی گئی تھی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ احتجاج کے حوالے سے تحفظ دے، ورنہ ہم تیاری کرکے جائیں گے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح وزیراعلیٰ کے انتخاب پر لاگو نہیں ہوتی، حمزہ شہباز
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت کی بلیغ الرحمٰن کو پنجاب کا نیا گورنر تعینات کرنے کی منظوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان مسائل سے نمٹنے کیلئے ہر شعبے میں چین کے تعاون کا متلاشی ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی عراق میں دہشتگردوں سے جھڑپ،1 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں ترک فوج کے جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کےمطابق، 27 مئی کو دہشتگردوں سے ہوئی جھڑپ میں زخمی ہوئے ترک فوجی کو اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔