@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیلی پولیس نے مارچ سے قبل مسجد الاقصیٰ کے احاطے میں فلسطینوں کو محصور کردیا
سیکڑوں یہودیوں نے متنازع یہودی قوم پرست مارچ سے قبل قدیم شہر کے قلب سے گزر کر مقدس احاطے کا دورہ کیا، جہاں اسرائیل کی پولیس کو مقبوضہ بیت المقدس کی مسجد الاقصیٰ میں موجود فلسطینی شہریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اسرائیل قدیم شہر پر 1967 کی مزید پڑھیں
لاپتا افراد کیس؛ عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف اور ان کے بعد آنے والے تمام چیف ایگزیکٹوز بشمول عمران خان، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور موجودہ وزیر اعظم شہباز شریف کو جبری گمشدگیوں سے متعلق پالیسی کی غیر اعلانیہ طور پر منظوری دینے پر نوٹس جاری کرنے کی مزید پڑھیں
بلوچستان بلدیاتی انتخابات، گوادر میں ’حق دو تحریک‘ نے میدان مار لیا
بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں مکران ڈویژن کے اہم شہر گوادر میں جماعت اسلامی کی حمایت یافتہ ’حق دو تحریک‘ نے 157 میں سے 56 حلقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے مقابلے میں نیشنل پارٹی دوسرے جبکہ بی این پی مینگل گروپ تیسرے نمبر پر ہے۔ غیر حتمی اور غیر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ارکان پنجاب اسمبلی کا سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے ڈی سیٹ ارکان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے پارٹی کی جانب سے ریفرنس دائر کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کو الیکشن کمیشن نےڈی سیٹ کیا تھا۔ پی ٹی آئی کے ڈی سیٹ ارکان نے کمیشن کے مزید پڑھیں
دفترخارجہ نے پاکستان کےکسی بھی حکومتی وفدکے دورہ اسرائیل کی تردید کر دی
دفترخارجہ نے پاکستان کےکسی بھی وفدکے دورہ اسرائیل یا اسرائیلی حکام سے ملاقات کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے پاکستان کےکسی بھی وفدکے دورہ اسرائیل کی تردیدکی ہے۔ ایک بیان میں ترجمان دفترخارجہ نےکہا ہے کہ پاکستان کےکسی وفدکے دورہ اسرائیل کا تصور واضح مسترد کرتے ہیں، زیربحث دورےکا اہتمام غیر ملکی مزید پڑھیں
پاکستان کے 15 کیوئسٹ پروفیشنل سرکٹ میں کھیلنے کیلئے بینکاک پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں آزاد امیدوار آگے
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایران نے اپنے زیر زمین ڈورنز کے ٹھکانے کی تصاویر جاری کردیں
تہران: ایرانی فوج نے اپنے زیر زمین ڈورنز کے ٹھکانے کی کچھ تصاویر جاری ہیں تاہم اس کے مقام سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے وقت ایران کی سرکاری ٹیلی وژن کی ایک رپورٹ میں فوجی تنصیبات کی چند ایسی تصاویر نشر کی گئی ہیں مزید پڑھیں
مسجد الاقصی پر یہودی آباد کاروں کا دھاوا
آج صبح انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے ایک جتھے نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ حملہ آور یہودیوں کو اسرائیلی پولیس تحفظ فراہم کر رہی تھی جنہوں نے بعد ازاں الرحمہ نامی جائے نماز بند کر دیا اور مسجد قبلی میں نمازیوں کو محاصرے میں لے لیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ،اسرائیلی پولیس مزید پڑھیں