@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی عراق : دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ترک فوجی شہید دیگر زخمی
شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی شہید اور دیگر زخمی ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق،آپریشن کے حامل علاقے میں دہشتگردوں کے نصب شدہ دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر انفنٹری سارجنٹ حسن چاتال شہید جبکہ دیگر فوجی زخمی ہوگیا،ہم شہید فوجی کےلیے دعائے مزید پڑھیں
روس نے مشرقی یوکرین کے اہم قصبے پر قبضہ کر لیا
روس نے مشرقی یوکرین کے ایک اہم اسٹریٹیجک قصبے پر قبضہ کر لیا ہے۔ خبر کے مطابق،لیمن نامی قصبے پر قبضے سے روسی فوجیوں کو دونباس خطے کے مشرق اور جنوب مغرب میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔ دوسری جانب کییف حکومت نے بھی اس خطے میں روسی مزید پڑھیں
سری لنکا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں
سری لنکا میں مظاہرین پر پولیس نے اشک آور گیس کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مظاہرین دارالحکومت کولمبو میں صدر کے دفتر کے باہر جمع ہیں اور حکومت کی اقتصادی بد انتظامی پر ان سے اپنا عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ تاہم صدر کی طرف سے ابھی تک ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا مزید پڑھیں
عراقی پارلیمنٹ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر سزائے موت کا قانون منظور
@2021 – All Right Reserved. Designed
گوگل کا ذاتی آواز کی شناخت کا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع
@2021 – All Right Reserved. Designed
آصف زرداری کو عمران خان کا پیغام پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
سابق صدر آصف علی زرداری اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان ہونے والی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظرعام پر آگئی ہے جس میں ملک ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان کے ساتھ مصالحت کے لیے بے تاب مزید پڑھیں
آصف زرداری کو عمران خان کا پیغام پہنچانے کی ملک ریاض کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
سابق صدر آصف علی زرداری اور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کے درمیان ہونے والی مبینہ ٹیلی فونک گفتگو کی آڈیو ریکارڈنگ منظرعام پر آگئی ہے جس میں ملک ریاض کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان ان کے ساتھ مصالحت کے لیے بے تاب مزید پڑھیں
صدر رجب طیب ایردوان صدر الہام علی ایف کی دعوت پر آذربائیجان کے دورے پر روانہ
صدر رجب طیب ایردوان صدر الہام علی ایف کی دعوت پر ایک روزہ دورے آذربائیجان روانہ ہوگئے ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، صدر ایردوان دورہ کے دائرہ کار میں ایوی ایشن، اسپیس اینڈ ٹیکنالوجی فیسٹیول ٹیکنو فیسٹ آذربائیجان، ڈسٹنگوئشڈ آبزرور ڈے” میں شرکت کریں گے، جو کہ ترکی مزید پڑھیں
ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن "ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول" کے مستحقین کو ایوارز پیش کردیے گئے
ٹی آر ٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن "ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول” کے 2020 اور 2021 کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹی آر ٹی کے ڈائریکٹر جنرل مہمت زاہد سوباجی نے فیسٹیول میں ایوارڈز کی تقسیم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ترکی کے پبلک مزید پڑھیں