ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں ایک میجر اپنی گاڑی پر مسلح حملے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق سیستان بلوچستان کے پولیس چیف احمد طاہری نے اطلاع دی ہے کہ جب وہ ایران شہر-دیلگان روڈ پر گاڑی چلا رہے تھے، میجر عباس رہ انکم کی گاڑی کو مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سابق چیف جسٹس، معروف بزنس مین اور ریٹائرڈ جنرل نے عمران خان کا مارچ ختم کروایا
خبریں ہیں کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد مارچ ختم کرانے میں جن شخصیات نے اہم کردار ادا کیا، ان میں ایک سابق آرمی جنرل، سابق چیف جسٹس اور ملک کے معروف بزنس مین شامل تھے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فوج کے لئے سب سے بڑا چیلنج عمران خان مزید پڑھیں
کیا حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی امن معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان گذشتہ کئی مہینے سے امن مذاکرات جاری ہیں، مگر اب یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ دونوں اطراف معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، جلد ہی اس پر دستخط کر دیے جائیں گے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق پشاور کے کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فیض مزید پڑھیں
عمران خان مصالحت کرنے کے پیغام بھیج رہا ہے، ملک ریاض اور زرداری کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
پاکستان کے معروف بزنس مین کی آصف زرداری کیساتھ مبینہ آڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں وہ سابق صدر کو عمران خان کا پیغام پہنچا رہے ہیں۔ اس مبینہ آڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ ملک ریاض نے آصف زرداری کو فون کرتے ہوئے کہا کہ اسلام علیکم سر، اس پر سابق صدر مزید پڑھیں
ہم آپ کیساتھ مذاکرات نہیں کر سکتے، حکومت نے عمران خان کو صاف انکار کردیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہم کہتے تھے مذاکرات ہونے چاہیں تو آپ کہتے تھے این آر او نہیں دوں گا، اب ہم آپ کے ساتھ مذاکرات نہیں کرسکتے۔ آپ کو این آر او نہیں ملے گا۔ مزید پڑھیں
ملک کو بچانے کا ٹھیکا صرف ہم نے نہیں لیا بلکہ یہ اداروں کی ذمے داری ہے، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
‘تُم تینوں سے تو واللّہ اللّہ پوچھے گا‘ عامر لیاقت نے اپنی تینوں بیویوں کیساتھ ویڈیو شئیر کردی
عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک خصوصی اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنی سابقہ بیویوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔ رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال اور طوبہ سمیت دانیہ شاہ کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں تنقید کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا: عفت عمر
معروف اداکارہ عفت عمر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی بہت بڑی سپورٹر تھی، ان کی حرکتوں سے اصلیت کا علم ہوا۔ عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پر سخت تنقید کرنے والی اداکارہ عفت عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں پی ٹی آئی کی حمایتی رہی مزید پڑھیں
عمران خان، شاہ محمود اور اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 16 مقدمات درج
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اسلام آباد میں 16 مقدمات درج کر لیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمے میں شاہ محمود قریشی، شیریں مزاری، زرتاج گل، علی امین گنڈا پور اور خرم نواز مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وزیراعظم اور وزیر داخلہ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کر دیا۔ کالام میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے اعلان کیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں کارکنوں کے قتل کی ایف آئی آر وزیراعظم مزید پڑھیں