سری لنکا کی بنگلہ دیش کو ٹیسٹ سیریز میں شکست

سری لنکا نے اسیتھا فرنانڈو کی شان دار باؤلنگ کی مدد سے بنگلہ دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-1 سے جیت لی۔ بنگلہ دیش کے شہر میرپور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے پہلی اننگز میں 365 رنز بنائے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہوگئے

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوگئے۔ لاہور کی اسپیشل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰؒ پنجاب حمزہ شہباز کو طلب کیا تھا۔ وزیراعظم کی عدالت آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور عام سائلین کو عدالتی احاطے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا بے نظیر بھٹو کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سابق وزیراعظم پاکستان شہید بے نظیر بھٹو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ 1989 میں پاکستان کی سابق وزیر اعظم نے جو کچھ کہا تھا وہ آج بھی حقیقت ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے مزید پڑھیں

الیکشن کا فیصلہ اتحادی حکومت اورایوان کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہیں، ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتے، الیکشن کب کرانے ہیں فیصلہ اتحادی حکومت اور ایوان کرے گا، ایک صوبائی حکومت کے سربراہ کی معاونت سے وفاق پر حملہ کیا گیا’ کسی جتھے یا جماعت کو آئین سے بغاوت کا حق نہیں دیا مزید پڑھیں

شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم پی کے کے، کے حملے سے2 افراد ہلاک

عراقی کرد علاقائی حکومت (KRG) نے اعلان کیا ہے کہ دوہوک  سے منسلک  امیدی ضلع پر علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے راکٹ حملے میں 2 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ IKBY انسداد دہشت گردی یونٹ نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر اس موضوع پر ایک بیان جاری کیا ہے جس مزید پڑھیں

ہفتہ ترک پکوان کے دائرہ کار میں سیاحوں نے ترک کھانے تیار کیے

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ ایمنے ایردوان کی قیادت میں، 21-27 مئی کو منائے جانے والے ” ہفتہ ترک پکوان ” کے  دائرہ کار میں  آئدن کے علاقے   دیدم  کے   ایک ہوٹل میں  مقیم غیر ملکی سیاحوں نے ترک کھانے تیار  کیے ۔ "ہفتہ ترک پکوان” کے فریم ورک کے اندر، دیدم کے ایک مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو کی رومانیہ اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ  سے الگ الگ ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے رومانیہ اور پولینڈ کے وزرائے خارجہ  سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ میولود چاوش اولو   نے استنبول میں ایوان صدر کے  دولما  باہچے محل  میں ہونے والی ملاقاتوں کے حوالے سے ٹویٹر پر اپنا  بیان   شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے رومانیہ کے ہم منصب اوریسکو کے مزید پڑھیں

برکینا فاسو میں مسلح حملے کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک

مشرقی برکینا فاسو میں مسلح حملہ آوروں نے تقریباً 50 افراد کو ہلاک کر دیا۔ علاقے کے گورنر کرنل ہوبرٹ یامیوگو نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کو ماجواری کے ایک دیہی کمیون میں پیش آیا۔ متاثرین پاما نامی ایک قریبی کمیون کے ایک قصبے کا سفر کر رہے تھے، جو بینن اور ٹوگو کی مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج کا دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری

شمالی عراق میں  پنجہ کلید  آپریشن کے علاقے میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 6  دہشت   گردوں کو  غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ  نہ رکنے، نہ تھکنے  البتہ  جنگ کو ہر صورت میں جاری رکھنے  کے دوران ۔ شمالی مزید پڑھیں