سلامتی کونسل میں 15سال بعد قرارداد ویٹو،شمالی کوریا نئی پابندیوں سے بچ گیا

چین اورروس نے15سال بعدویٹو کاحق استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد چین اورروس نے ویٹو کردی۔ امریکا نےنئے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربوں کو جواز بنا کرشمالی کوریا کوتیل کی فروخت پرپابندی کی قرارد مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 30روپے فی لٹراضافہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول، ڈیزل،مٹی کے تیل  کی قیمت میں 30 روپے  فی لٹر اضافہ کردیا گیا، نئی قیمتوں  کا اطلاق  آج رات12 بجے سے ہوگا۔ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک لٹر پٹرول 179.86روپے، ڈیزل 174.15 روپے، لائٹ ڈیزل 148.31 روپے جبکہ مٹی کا مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز (THY)  7 جون  کو استنبول-بخارا پروازیں شروع کرے گی

ترکش ایئر لائنز (THY)  7 جون  کو استنبول-بخارا پروازیں شروع کرے گی۔ ترکش ایئر لائنز کی ازبکستان میں سمرقند اور تاشقند کے لیے براہ راست پروازیں پہلے ہی سے جاری ہیں اور اب  ہفتے میں دو بار استنبول سے ملک کے اہم ترین شہروں میں سے ایک بخارا کے لیے بھی پروازیں چلائے گی۔ ترکش مزید پڑھیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا قوم سے خطاب

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس نے ایک بار پھر خارکیف پر بمباری کی اور اعلان کیا کہ حملے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے۔ ولادیمیر زیلینسکی نے قوم سے اپنا روزانہ خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ  روس نے یوکرین کے شہر خارکیو پر دوبارہ بمباری کی، مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے ٹیلی فونک رانبطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے آسٹریا کے وزیر اعظم کارل نیہامر سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق  اس ٹیلی فونک رابطے میں  ترکی اور آسٹریا تعلقات اور 24 فروری سے جاری روس یوکرین جنگ کے حوالے سے پیش رفت پر مزید پڑھیں

ایران میں عمارت کے منہدم ہونے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 22 تک پہنچ گئی

ایران کے جنوب مغربی شہر ابادان میں منگل کو ایک عمارت کے منہدم ہونے سے22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ اب بھی عمارت کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ حکام نے واقعہ کی تحقیقات کے سلسلے میں شہر کے میئر کو گرفتار کرلیا ہے۔ میٹر وپول بلدنگ کی زیر تعمیر مزید پڑھیں

ایک کروڑ 40 لاکھ غریب خاندانوں کو 2 ہزار روپے ماہانہ دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ غریب خاندانوں کو فوری طور پر ماہانہ 2 ہزار روپے اضافی دیئے جائیں گے۔ یہ ریلیف اس کے علاوہ ہے جو پہلے سے ان خاندانوں کو دیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان بینظیر انکم سپورٹ فنڈ کے علاوہ ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم مزید پڑھیں

ہندو تنظیم نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں بھی ”شیولنگ” کا دعویٰ کردیا

ہندوتوا تنظیم "مہارانا پرتاپ سینا” کے صدر نے خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ میں بھی شیولنگ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے مودی سرکار اور راجستھان کے وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا ہے۔ مہارانا پرتاپ سینا کے صدر خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خواجہ معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کے احاطے میں بھی مزید پڑھیں

تم تینوں سے تو اللہ پوچھے گا، ہمیشہ کیلئے اللہ حافظ، عامر لیاقت کا اپنی تینوں بیویوں کیلئے پیغام

عامر لیاقت حسین نے اپنی تینوں بیویوں ڈاکٹر بشریٰ اقبال، سیدہ طوبیٰ انور اور دانیہ شاہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم تینوں سے تو واللہ، اللہ پوچھے گا، ہمیشہ کیلئے اللہ حافظ۔ ویڈیو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری پیغام میں عامر لیاقت نے لکھا کہ تینوں کیلئے۔ ایک منٹ ایک سیکنڈ مزید پڑھیں