عمران خان کا اسلام آباد آنا کلائمیکس تھا، شو فلاپ ہوا، اب دوبارہ نہیں آ سکتے، 6 دن کا الٹی میٹم گیدڑ بھبکیاں

ضیغم خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسلام آنا ان سیاسی سرگرمیوں کا کلائمیکس تھا جو انہوں نے گذشتہ ایک ماہ سے جاری رکھی ہوئی تھیں۔ اب وہ دوبارہ ایسی تیاریوں کیساتھ واپس نہیں آسکتے: ان کا شو فلاپ ہو چکا ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” انہوں نے مزید پڑھیں

صحافی عارف یوسفزئی نے سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی، عمران خان برا منا گئے

پشاور کے صحافی عارف یوسفزئی نے پی ٹی آئی چیئرمین کے سامنے حقیقت پر مبنی سوال رکھے تو عمران خان نے ان کا جواب دینے کی بجائے کہا کہ میں تمہیں بڑا سخت ردعمل دے سکتا ہوں لیکن نہیں دوں گا اور غصے میں پریس کانفرنس ہی چھوڑ کر چلے گئے۔ عمران خان نے صحافی مزید پڑھیں

تاریخ بے نظیر بھٹو کے حوالے سے دو باتیں کبھی رد نہیں کر سکتی، جیسنڈا آرڈرن

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سابق چیئرپرسن، پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی جمہوریت کی مضبوطی کے سیاسی نظریے کی تعریفیں کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ ان سے متعلق دو باتیں کبھی جھُٹلا نہیں سکتی۔ جیسنڈ آرڈرن نے ہارورڈ یونیورسٹی میں گریجوئیٹس سے مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

یسین ملک حق کا سپاہی مقبوضہ کشمیر میں رہنے والو کی زندگی آسان نہیں ہے یہ ایک جیل ہے جہاں ہندوستانی پولیس اور فوج نہتے کشمیریوں پر ظلم کے وہ پہاڑ توڑ رہے ہیں جس کی مثال نہیں ملتی۔ کشمیریوں کی نسل کشی کی جارہی ہے انکو کو قتل کیا جارہا ہے بے دخل کیا مزید پڑھیں

ترکی۔رومانیہ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ اجلاس

ترکی۔رومانیہ  ۔پولینڈ سہ رکنی وزرائے خارجہ کا 10 واں اجلاس کل سے استنبول میں شروع ہو رہا ہے۔  ترک امور خارجہ  کے مطابق، اس اجلاس کی صدارت وزیر خارجہ مولود چاوش اولو کریں گے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ  اجلاس میں یوکرین کی صورت حال  اور نیٹو میڈریڈ  کانفرنس  کا جائزہ لینے سمیت دیگر مزید پڑھیں

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا یونان کو انتباہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے کہا کہ اگر یونان بحیرہ ایجیئن میں جزائر کو مسلح کرنے سے باز نہیں آتا ہے تو خودمختاری پر بحث شروع ہو جائے گی۔ میولود  چاوش اولو  نے فلسطین اور اسرائیل کے دورے کے بعد طیارے میں موجود صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیے۔ میولود  چاوش اولو  نے اس مزید پڑھیں

صدر رجب طیب ایردوان کا فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ

صدر رجب طیب ایردوان نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے فون پر بات چیت کی ہے۔ ایوان صدر کے کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترکی فرانس تعلقات کے علاوہ علاقائی مسائل بشمول یوکرین روس جنگ اور سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت کی درخواست پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذِب 39

کیا آپ نے دنیا کے سات عجائبات کے بارے میں پہلے سنا ہے؟ ان شاندار کاموں کا کیا ہوگا جنہوں نے قدیم دنیا پر اپنا نشان چھوڑا، جو انہیں دیکھنے والوں کو متوجہ اور حیران کر دیتے ہیں؟ وہ غیر معمولی ڈھانچے ہیں جو فن تعمیر اور انجینئرنگ کے حوالے سے انسانی تخیل کی سطح مزید پڑھیں

پیرو میں 7٫2 شدت کا زلزلہ

پیرو  کے جنوب میں 7٫2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  امریکی مرکز برائے ارضیاتی تحقیق کے مطابق،اس زلزلے کا مرکز جنوب میں واقع آزان گارو سے13 کلومیٹر دور شمال مغرب میں واقع تھا۔ یہ زلزلہ  زیر زمین217 کلومیٹر گہرائی میں آیا ہے جس سے فی الوقت کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع مزید پڑھیں